بھائی بھائی بننے والوں کا انجام نوشتہ دیوار، اپوزیشن مخصوص مقاصد کیلئے ملک میں انارکی پھیلانا چاہتی ہے: صمصام بخاری

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)صوبائی وزیر اطلاعات پنجاب  سید صمصام علی بخاری نے کہاہے

کہ اپوزیشن مخصوص مقاصد کیلئے ملک میں انارکی پھیلانا چاہتی ہے، منی لانڈرنگ پکڑے جانے پر بعض شخصیات سیخ پا ہیں،مسلم لیگ اور پیپلز پارٹی کے درمیان چارٹرآف ڈیموکریسی نہیں چارٹر آف کرپشن ہونے جا رہا ہے،بھائی بھائی بننے والوں کا انجام نوشتہ دیوار نظر آ رہا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق سید صمصام بخاری کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان نے خود کھانا ہے نہ کسی کو کھانے دینا ہے،پی ٹی آئی حکومت کا کرپشن پر کسی سے سمجھوتہ ہوا ہے اور نہ ہی ہو گا۔انہوں نے کہاکہ کڑے اور بلا تفریق احتساب کے بغیر ملک نہیں چل...

ٹی آئی کی حکومت میں لوٹ مار کرنے والوں کو کوئی رعائیت نہیں ملے گی،ہم سب کو اپنے گریبانوں میں جھانکنا ہوگا۔ صوبائی وزیر اطلاعات پنجاب نے کہاکہ ماضی کی حکومت نے ڈالر کو بوگس طریقے سے عارضی طور پر سہارا دیاتھا،اب اصل صورتحال کھلی ہے تو قوم کو قرضوں کا بے پناہ بوجھ برداشت کرنا پڑ گیا ہے۔انہوں نے کہاکہ اقتدار سنبھالنے کے بعد ماضی کی حکومتوں کی پیداکردہ خرابیاں ہمارے اندازے سے بھی بڑی نکلی ہیں لیکن وزیراعظم عمران خان اور ان کی ٹیم کی مخلصانہ کوششوں کی وجہ سے جلد صورتحال بہتری کی طرف جانا شروع ہو گئی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یہ لوگ اتنی تباہی کرکے گئے کہ آئی ایم ایف کے پاس جانا پڑا، صمصام بخاریلاہور:وزیراطلاعات پنجاب صمصام بخاری نےکہا یہ لوگ اتنی تباہی کرکےگئےکہ آئی ایم ایف کے پاس جانا پڑا، ڈالر کے بائیکاٹ پر ڈالر مارکیٹ میں لائیں گھر پر نہ رکھیں تو آپ کہاں تھے آپ بھی تو ہر بس کہ مسافر ہے اگلی بس کی ابھی سے تلاش شروع شاید بس ڈرانیو بیٹھنے سے انکار کردیے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ماضی کی حکومت نےڈالرکوبوگس طورپرسہارا دیا،صمصام بخاری - Newsone Urduلاہور: وزیراطلاعات پنجاب صمصما بخاری کا کہنا ہے کہ کرپشن پرکسی سےسمجھوتہ ہواہےاور نہ ہی ہوگا، کڑے اوربلاتفریق احتساب کےبغیرملک نہیں چل سکتا۔ وزیراطلاعات پنجاب صمصما بخاری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ اپوزیشن مخصوص مقاصد کےلیےملک میں انارکی پھیلاناچاہتی ہے، منی لانڈرنگ پکڑےجانےپربعض شخصیات سیخ پاہیں، چارٹرآف ڈیموکریسی نہیں چارٹرآف کرپشن ہونےجارہاہے، بھائی … pichli hukoomat ne bogas sahara dia aap bhi usi bogas saharay de k qeematain kam kar lo aur agar nahin sambhal ta tu chor du bas bohat hogai bakwaas
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

عمران خان کے خلاف اکٹھے ہونے والے اپنی لوٹ مار بچانا چاہتے ہیں، صمصام بخاریعمران خان کے خلاف اکٹھے ہونے والے اپنی لوٹ مار بچانا چاہتے ہیں، صمصام بخاری مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu PMIK SamsamBukhari چور چور کھلیں بالکل ٹھیک کہا سر جی آپ نے نیازی والے تو یہی بولیگے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ذاتی مفادات کیلئے سیاسی دسترخوان سجانے والوں کو عوام کا مفاد عزیز نہیں،صمصام بخاریلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر اطلاعات پنجاب صمصام بخاری نے کہا ہے کہ نواز لیگ اور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اپوزیشن کا افطارچارٹر آف پروٹیکشن آف کرپشن تھا: صمصام بخاریاپوزیشن کا افطار دراصل چارٹر آف پروٹیکشن آف کرپشن تھا: صمصام بخاری مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu پلیز اس فیملی سے میڈیا رابطہ کرے جوان لرکا شدید بیماری میں مبتلا ھے آنکھوں کی بیناٸ جارھی ھے کمردرد برداشت نیں 03447343480
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

(ن) لیگ اور پیپلز پارٹی کا غیر فطری سیاسی اتحاد ہونے جا رہا ہے، وزیر اطلاعات پنجاب - ایکسپریس اردو(ن) لیگ اور پیپلز پارٹی کا غیر فطری سیاسی اتحاد ہونے جا رہا ہے، وزیر اطلاعات پنجاب - آپ کردار کے غازی ہو آج یہاں کل وہاں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

’’سیاسی دسترخوان سجانے والوں کو عوامی مفاد عزیز نہیں‘‘’’سیاسی دسترخوان سجانے والوں کو عوامی مفاد عزیز نہیں‘‘ تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

’’میں کترینہ کا بھائی جان نہیں‘‘’میں کترینہ کا بھائی جان نہیں‘‘ ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ ،خواجہ برادران کی ضمانت کی درخواستوں پر وکلا کو حتمی دلائل دینے کی ہدایتلاہور ہائیکورٹ ،خواجہ برادران کی ضمانت کی درخواستوں پر وکلا کو حتمی دلائل دینے کی ہدایت ParagonHousing Scam KhSaad_Rafique LHC Adjourns Bail Plea Hearing May pmln_org president_pmln PmlnMedia NAB HighCourt Lahore
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سابق گورنر کے بھائی کو جیل بھیج دیا گیا، وجہ جان کر آپ بھی دنگ رہ جائیں01:47 PM, 20 مئی, 2019, اہم خبریں, پاکستان, کراچی: عدالت نے چیک باؤنس کے مقدمے میں گرفتار سابق
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ذاتی مفادات کیلئے سیاسی دسترخوان سجانے والوں کو عوام کا مفاد عزیز نہیں،صمصام بخاریلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر اطلاعات پنجاب صمصام بخاری نے کہا ہے کہ نواز لیگ اور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »