اسلام آباداورپنجاب کےبلدیاتی انتخابات الیکٹرونک ووٹنگ مشین پرہونگے،شبلی فراز

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وفاقی وزیرسائنس و ٹیکنالوجی شبلی فرازنے کہا ہے کہ اسلام آباد اور پنجاب کے بلدیاتی انتخابات الیکٹرونک ووٹنگ مشین (ای وی ایم) پرہونگے اورحکومت الیکشن کمیشن کا ہاتھ بٹانے کیلئے تیار ہے SamaaTV

Posted: Jan 10, 2022 | Last Updated: 1 hour agoوفاقی وزیرسائنس و ٹیکنالوجی شبلی فرازنے کہا ہے کہ اسلام آباد اور پنجاب کے بلدیاتی انتخابات الیکٹرونک ووٹنگ مشین پرہونگے اورحکومت الیکشن کمیشن کا ہاتھ بٹانے کیلئے تیار ہے۔

انھوں نے کہا کہ اب تک یہ بات کہی جارہی تھی کہ اس مشین کو ٹیسٹ نہیں کیا جاسکا تاہم اب الیکشن کمیشن نے اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات ای وی ایم پر کرانے کی آمادگی ظاہر کی ہے۔ پچھلے ماہ خیبرپختونخوا میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے انھوں نے کہا کہ ان انتخابات کےنتائج تاخیر سے آئے اورکچھ جگہوں پر ضائع ہونےوالے ووٹوں کی تعداد جیت کے مارجن سے کم تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Why not KP?

مری کے سانحہ میں جان بحق ھونے والو کی قبر کی مٹی بھی خشک نہیں ھوٸ ۔اور اس چپلی کباب کو الیکشن پڑ گٸ ھے۔ مری_سانحہ

Islamabad Only he said:

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سیرو تفریح کیلئے مری جانیوالے اسلام آباد کے ایک ہی خاندان کے7 افراد جاں بحقمری میں انتقال کرنے والے شہری کی شناخت نوید کے نام سے ہوئی ہے جو اسلام آباد پولیس کا اہلکار ہے: پولیس ذرائع حکومت_سیاحت_کو_فروغ_دینے_میں_ناکام انسوسناک اندوہناک دردناک انا للہ وانا الیہ راجعون
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اسلام کے سپہ سالار اور مقتدر حضرات (آخری حصہ) - ایکسپریس اردوہمارے ملک پاکستان میں جب بھی کوئی حکومت برسر اقتدار آتی ہے تو اپوزیشن اسے گرانے کے لیے ایڑی چوٹی کا زور لگاتی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اسلام آباد: ساڑھے 23 لاکھ کی کرنسی کی شارجہ اسمگلنگ ناکامایئر پورٹ سیکیورٹی فورس (اے ایس ایف) کے عملے نے اسلام آباد ایئر پورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے 30 لاکھ60 ہزار روپے کی پاکستانی کرنسی شارجہ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد ایئرپورٹ پر منی لانڈرنگ کی کوشش ناکاماسلام آباد ایئرپورٹ پر منی لانڈرنگ کی کوشش ناکام ARYNews
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بلاول بھٹواورشہبازشریف کی ملاقات کل اسلام آبادمیں ہوگیچئیرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی ملاقات کل اسلام آباد میں ہوگی SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

اسلام آباد ایئرپورٹ سے 13 ہزار نشہ آور گولیاں برآمد، اے ایس ایف اہلکاروں سمیت 5 گرفتار - ایکسپریس اردوملزمان میں ایک اے ایس ایف کا حاضر سروس اور ایک سابق ملازم شامل، ملزمان ادویات سعودیہ عرب اسمگل کرنا چاہتے تھے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »