حکام کوبلیک لسٹ کرنےکامعاملہ،امریکہ کی ایران کوسنگین نتائج کی دھمکی

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایران کی جانب سے جنرل قاسم سلیمانی کے قتل میں ممکنہ طور پر ملوث ہونے پر امریکا کے 51 سینئر حکام اور عہدیداروں کو بلیک لسٹ کیے جانے پر امریکہ نے تہران کو سنگین نتائج سے خبردار کردیا SamaaTV

Posted: Jan 10, 2022 | Last Updated: 55 mins ago

امریکی خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس کی رپورٹ کے مطابق امریکی قومی سلامتی کے مشیر نے تہران کو امریکیوں کو نشانہ بنانے سے باز رہنے کو کہا ہے۔ خیال رہے کہ گزشتہ روز ایران نے 51 امریکی حکام اور عہدیداروں کو بلیک لسٹ میں شامل کرنے کا اعلان کیا تھا جس میں سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ بھی شامل ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔