اسرائیل میں تین برسوں کے دوران پانچویں بار عام انتخابات کا اعلان

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تل ابیب(ڈیلی پاکستان آن لائن) اسرائیلی وزیر اعظم نے پارلیمنٹ کو تحلیل کرکے قبل از وقت انتخابات کرانے کا اعلان کردیا، صیہونی ریاست میں تین  برس کے دوران

پانچویں مرتبہ الیکشن کا انعقاد ہورہا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی رکن پارلیمنٹ غیدہ ریناوی کے عہدے سے مستعفی ہونے کے بعد اتحادی حکومت ایوان میں اکثریت کھو بیٹھی تھی جس کے بعد نفتالی بیننٹ نے اتحادیوں کو یکجا کرنے کی کوشش کی تاہم وہ اس میں ناکام رہے۔

اکثریت کھونے کے بعد وزیراعظم نفتالی بیننٹ نے اگلے ہفتے پارلیمنٹ تحلیل کرنے اور قبل از وقت انتخابات کرانے کا اعلان کیا ہے جس کے بعد وزیر خارجہ یائر لاپیڈ عبوری وزیراعظم ہوں گے۔پارلیمنٹ تحلیل ہونے کے بعد اسرائیل کی 36 ویں حکومت مؤثر طور پر ختم ہو جائے گی اور تین برس کے دوران صیہونی ریاست میں پانچویں مرتبہ الیکشن کا انعقاد ہوگا۔واضح رہے کہ مئی میں خاتون رکن پارلیمنٹ غیدہ ریناوی کے پارلیمانی رکنیت سے استعفیٰ دینے کے بعد اسرائیل کی موجودہ اتحادی حکومت کل 120 میں سے صرف 59 ارکان کی حمایت حاصل ہے،...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کے صحرائے تھر میں خودکشی کے واقعات میں پراسرار اضافہکراچی پاکستان کے صحرائے تھر میں خودکشی کے واقعات... DEAR DHA, PLEASE IMPLEMENT SUPREME COURT ORDER OF JAN 2019 ABOUT DHA 13 WITHOUT ANY FURTHER DELAY. PEOPLE ARE TOO MUCH AFFECTED SINCE 2009. iss Thaar k ilaqqay mein herr saal loog aur mawaishee pani aur drought se maar jataay hain, lekin inn baygharut PPP waloon, yani Zardari aur Bilawal k opper koee asaar nahi hotaa na hee Sindh k CM per.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ٹرینوں کے کرایوں میں ایک ہفتے کے دوران دوسری بار اضافہمسافر ٹرنیوں کے لیے کرائےمیں 5 فیصد اور مال بردار ٹرینوں کے کرایوں میں 10 فیصد اضافہ کیا گیا: نوٹیفکیشن جاری تن کے رکھو پاکستان بنے گا سری لنکا دعا کریں چلتی رہے۔۔ ریلوے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

نیٹ فلکس سیریز کی شوٹنگ کے دوران حادثے میں 2 اداکار جان سے ہاتھ دھو بیٹھےمیکسیکو سٹی (ویب ڈیسک) لاطینی امریکی ملک میکسیکو میں نیٹ فلکس سیریز ’دو چوزن ون‘ کی شوٹنگ کے دوران حادثے میں دو اداکار ہلاک ہوگئے۔ متوفی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

قومی و صوبائی حلقوں کے ضمنی انتخابات میں سیکیورٹی کیلئے فوج سے مدد طلب05:50 PM, 20 Jun, 2022, پاکستان, اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے صوبائی و قومی حلقوں کے ضمنی انتخابات میں سیکیورٹی کیلئے فوج سے مدد طلب کر
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

بلوچستان؛ سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں بی ایل ایف کے 6 دہشت گرد ہلاک - ایکسپریس اردوسیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے علاقے پاروم کے قریب سینٹرل مکران ماؤنٹین رینج کے علاقے میں آپریشن کیا، آئی ایس پی آر
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

لانگ مارچ میں توڑ پھوڑ کے کیس میں پی ٹی آئی رہنماؤں کی ضمانتیں منظور10:32 AM, 20 Jun, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی مقامی عدالت نے لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے کیس میں پاکستان تحریک
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »