نیٹ فلکس سیریز کی شوٹنگ کے دوران حادثے میں 2 اداکار جان سے ہاتھ دھو بیٹھے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

میکسیکو سٹی (ویب ڈیسک) لاطینی امریکی ملک میکسیکو میں نیٹ فلکس سیریز ’دو چوزن ون‘ کی شوٹنگ کے دوران حادثے میں دو اداکار ہلاک ہوگئے۔ متوفی

اداکار ریمنڈو اور جون فرانسسکو کو میکسیکن شہر مولیگی کی سڑک پر گاڑی میں سوار کرکے سیریز کے ایک سین کو فلمایا جارہا تھا کہ اس دوران گاڑی حادثے کے سبب قلابازی کھا کر تباہ ہوگئی۔

میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ اس ٹریفک حادثے میں دو اداکار ریمنڈو اور جون فرانسسکو ہلاک جبکہ پروڈکشن ٹیم کے چھے اراکین زخمی ہوئے تاہم نیٹ فلکس کی جانب سے اس ضمن میں اب تک کوئی وضاحت پیش نہیں کی گئی۔ کہا جارہا ہے کہ زخمی ہونے والے افراد کی حالت خطرے سے باہر ہے۔ خیال رہے کہ دی چوزن ون برازیلین سیریز ہے جس کی پہلی سیریز 2019 میں ریلیز کی گئی تھی جبکہ حادثے کے سبب دوسری سیریز کی شوٹنگ عارضی طور پر روک دی گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیٹ فلکس سیریز کی شوٹنگ کے دوران خوفناک حادثہ، دو اداکار ہلاکنیٹ فلکس سیریز کی شوٹنگ کے دوران خوفناک حادثہ، دو اداکار ہلاک ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عوام پر مہنگائی کا ایک اور وار ایک ہفتے میں دوسری بار ریلوے کےکرایوں میں اضافہلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) عوام پر محکمہ ریلوے نے بھی مہنگائی کا وار کردیا، ایک ہی ہفتے میں دوسری بار کرایوں میں اضافہ کردیا۔ ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ ڈیزل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سبی میں گاڑی سیلابی ریلے میں بہہ گئی، 5 افراد جاں بحق - ایکسپریس اردوگاڑی میں موجود تین افراد زخمی بھی ہوئے جن کی حالت تشویش ناک ہے، ذرائع پی ڈی ایم اے Shukar hay loog buch gayee aur gari sirf eik hi thee
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بالائی علاقوں میں درجہ حرارت میں کمی کے باوجود بجلی شاٹ فال برقراربالائی علاقوں میں درجہ حرارت میں کمی کے باوجود بجلی شاٹ فال برقرار arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لانگ مارچ میں توڑ پھوڑ کے کیس میں پی ٹی آئی رہنماؤں کی ضمانتیں منظور10:32 AM, 20 Jun, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی مقامی عدالت نے لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے کیس میں پاکستان تحریک
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں اضافہملک بھر میں کورونا وائرس کے کیسز میں پھر اضافہ ہونے لگا جس کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کیسز کی شرح 1 اعشاریہ 53 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ تفصیلات کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »