اسرائیل نے آئل ٹینکر پر حملے کا الزام ایران پر عائد کر دیا

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تفصیل پڑھیں

تہران: اسرائیل نے بحیرہ عرب میں آئل ٹینکر پر ہونے والے حملے کا الزام ایران پر عائد کرتے ہوئے سنگین نتائج کی دھمکی دیدی ۔

خیال رہے کہ گزشتہ روز اسرائیل کے ایک آئل ٹینکر پر بحیرہ عرب میں حملہ ہوا تھا جس کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے تھے ۔ مرنے والے میں ایک برطانوی جبکہ دوسرا رومانی شہری تھا ۔ انٹرنیشنل میڈیا کے مطابق لندن کی نامور کمپنی زویڈک میری ٹائم کے ماتحت ایم وی مرکر سٹریٹ نامی یہ ٹینکر بحیرہ عرب میں عمان کے ساحل کے قریب تھا جب یہ واقعہ پیش آیا ۔

اسرائیل کے وزیر خارجہ یائر لیپڈ نے اس حملے کی ذمہ داری ایران پر ڈالتے ہوئے کہا ہے کہ ایران دنیا کیلئے خطرہ بنتا جا رہا ہے ۔ انہوں نے عالمی رہنماؤں سے مطالبہ کیا کہ وہ ایران کی دہشتگردی کے خلاف فیصلہ کن کارروائی کرے ۔دوسری جانب ، ایران کی حکومت کی جانب سے اسرائیل کے اس الزام پر کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا ہے ۔

برطانوی وزارت دفاع کے مطابق عمان کے جزیرے مسیرہ کے قریب اسرائیلی تاجر کے زیر انتظام تجارتی بحری جہاز پر حملہ کیا گیا ہے ۔ کسی بھی حملہ آور گروپ کی طرف سے حملے کی ذمہ داری بھی قبول نہیں کی گئی ہے ۔ واقعہ کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہری نے نمبر پلیٹ پر ’وزیراعظم‘ لکھ لیا، چالان پر آپے سے باہرشہری نے نمبر پلیٹ پر ’وزیراعظم‘ لکھ لیا، چالان پر آپے سے باہر ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بحیرہ عرب میں آئل ٹینکر پر حملہ: اسرائیل کا ایران پر ’دہشتگردی‘ کا الزام - BBC News اردواسرائیل نے ایران پر بحیرہ عرب میں عمان کے ساحل کے قریب موجود ایک آئل ٹینکر پر حملے کا الزام عائد کیا ہے کہ جس میں عملے کے دو افراد ہلاک ہو گئے ہیں تاہم ایران کی جانب سے ان الزامات پر ابھی تک کوئی تبصرہ سامنے نہیں آیا۔ ہاہاہا دہشت گردی اچھا لطیفہ ہے یہ بھی Israel se bara dehshat gard dunya me koi nai he بی بی سی تو ہے ہی رنڈی کا بچہ۔ کبھی یہ بھی لکھا ہے کہ فلسطینیوں پر بمباری اسرائیل کی دہشتگردی ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعلی پنجاب نے عوامی شکایات پر 2 افسروں کو عہدوں سے ہٹا دیا - ایکسپریس اردوکام نہ کرنے والےافسران اپنا قبلہ درست کرلیں، عثمان بزدار
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

حکومت نے عوام پر پھر پٹرول بم گرادیاحکومت نے عوام پر ایک بار پھر پٹرول بم گرا دیا،وزیراعظم نے پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دیدی، قیمتوں میں اضافے کا اطلاق کل رات12 بجے ہو گا۔ 🔥🔥 Wow SaudSami خان صاحب نے قوم پر احسان کرکے مہنے کی جگہ ہر پندرہ دن بعد پٹرول کی قیمت میں اضافہ کیا لیکن پھر بھی ناشکرے لوگ اعتراض کرتے ہیں، خان صاحب آپ روزانہ آٹھ آنے کا اضافہ کریں، اس سے یوتھیوں کو ڈیفنڈ کرنے میں بھی آسانی ہوگی کہ آٹھ آنے میں آج کل کیا آتا ہے، کوئی مہنگائی نہیں ہے وغیرہ
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ماسک نہ لگانے پر ’روبوٹ‘ نے پٹائی کردی (ویڈیو وائرل)ماسک نہ لگانے پر ’روبوٹ‘ نے پٹائی کردی (ویڈیو وائرل) ARYNewsUrdu 😂😂😂
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بین سٹوکس نے وقتی طور پر کرکٹ سے بریک لے لیNCOC must support Murad Ali Shah the Chief Minister of Sind for mobile vaccination team in Sind particularly in of Karachi and other cities area.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »