حکومت نے عوام پر پھر پٹرول بم گرادیا

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حکومت نے عوام پر ایک بار پھر پٹرول بم گرا دیا،وزیراعظم نے پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دیدی، قیمتوں میں اضافے کا اطلاق کل رات12 بجے ہو گا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں1.71 روپے جبکہ مٹی کے تیل میں 35 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے تاہم ڈیزل کی قیمت میں کوئی ردوبدل نہ کیا گیا ہے۔

قیمتوں میں اضافے کے بعد پٹرول 119 روپے 80 پیسے فی لیٹر دستیاب ہوگا ،ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت 116 روپے 53 پیسے ، لائٹ ڈیزل کی قیمت 84 روپے 67 فی لٹر برقراررکھی گئی ہے جبکہ مٹی کے تیل کی نئی قیمت 85 روپے 75 پیسے ہوگی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پروزیراعظم کے مشیر شہباز گل کا کہنا تھا کہ 'اوگرا کی سفارش پر پٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 1.71 روپے کا اضافہ کیا جا رہا ہے جبکہ ڈیزل کی قیمتوں میں کسی قسم کا اضافہ نہیں کیا جا رہا۔ ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے سے عام آدمی اور کسان زیادہ متاثر ہوتا ہے اس لئے ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کی سمری مسترد کر دی گئی ہے۔'جبکہ ڈیزل کی قیمتوں میں کسی قسم کا اضافہ نہیں کیا جا رہا۔

ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے سے عام آدمی اور کسان زیادہ متاثر ہوتا ہے اس لئے ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کی سمری مسترد کر دی گئی ہے

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Petrol 200 rupy liter hoga ye Pti k msnshoor ka hissa ha

Shame on u Sports petrol prices are higher in all the world. Not only pakistan

youtio ko kya un ke bajia to dese oil py chlti hy 😅

SaudSami خان صاحب نے قوم پر احسان کرکے مہنے کی جگہ ہر پندرہ دن بعد پٹرول کی قیمت میں اضافہ کیا لیکن پھر بھی ناشکرے لوگ اعتراض کرتے ہیں، خان صاحب آپ روزانہ آٹھ آنے کا اضافہ کریں، اس سے یوتھیوں کو ڈیفنڈ کرنے میں بھی آسانی ہوگی کہ آٹھ آنے میں آج کل کیا آتا ہے، کوئی مہنگائی نہیں ہے وغیرہ

Wow

🔥🔥

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

متحدہ قومی موومنٹ نے سندھ حکومت کیخلاف کیا گیا فیصلہ واپس لے لیا -کورونا وائرس کی بڑھتی ہوئی شدت اور کیسز میں اضافے پر متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے سندھ حکومت کے خلاف نکالی جانے والی احتجاجی ریلی مؤخر چہ پِدی اور چہ پدی کا شوربہ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت نے کورونا ویکسین نا لگوانے والوں کا سرکاری دفاتر میں داخلہ بند کردیاحکومت پنجاب نے کورونا ویکسی نیشن نا کروانے والوں کا سرکاری دفاتر میں داخلہ بند کر دیا۔سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈپارٹمنٹ پنجاب کی جانب سے جاری مراسلے کے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

تاجروں نے سندھ حکومت کے لاک ڈاؤن کے فیصلے کو مسترد کردیا - ایکسپریس اردوسندھ حکومت کورونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے میں ناکام رہی، اجمل بلوچ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

افغانستان پر قبضہ روس اور امریکا نے کیا ۔۔نتائج ہم نے بھگتے۔۔فواد چودھری(24نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چودھری فواد حسین نے کہا ہے کہ روس اور امریکا نے کابل پر قبضہ کیا نتائج ہم نے بھگتے ،القاعدہ نے نیویارک میں Ay Dabbo hum ne side kyon li. Hum karaya ke tatto kyon bane. Apne Godfather se poch agar himmath hey.
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

حکومت سازی: وزیراعظم عمران خان نے آزاد کشمیر کے نو منتخب ارکان اسمبلی کو بلالیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت نے کورونا ویکسین نا لگوانے والوں کا سرکاری دفاتر میں داخلہ بند کردیاحکومت پنجاب نے کورونا ویکسی نیشن نا کروانے والوں کا سرکاری دفاتر میں داخلہ بند کر دیا۔سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈپارٹمنٹ پنجاب کی جانب سے جاری مراسلے کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »