اسحاق ڈار کے بیانات خوش آئند ملکی معیشت کے حقائق کچھ اور ہیں تیمور سلیم جھگڑا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسحاق ڈار کے بیانات خوش آئند، ملکی معیشت کے حقائق کچھ اور ہیں، تیمور سلیم جھگڑا

اسحاق ڈار کے بیانات خوش آئند، ملکی معیشت کے حقائق کچھ اور ہیں، تیمور سلیم ...پشاوروزیر خزانہ خیبرپختونخوا تیمور سلیم جھگڑا نے کہاہے کہ اسحاق ڈار کے بیانات خوش آئندہیں،ملکی معیشت کے حقائق کچھ اور ہیں۔

نجی ٹی وی چینل ڈان نیوز کے مطابق تیمور سلیم جھگڑا کا کہناہے کہ نہیں چاہتے کہ ملک ڈیفالٹ ہو جائے، ملکی معیشت کے حقائق کچھ اور ہیں، چیلنجز کا سامنا ہے،سٹیٹ بینک کے پاس 8 ارب ڈالر ہیں، مہنگائی عروج پر ہے،بجلی کے نرخ دوگنا ہو گئے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

' مفتاح نے اپنی حکومت پر تنقید کی،گاڑی کو ریس کے درمیان تبدیل نہیں کرنا چاہیے'میڈیا پر توشہ خانہ اور گوگی کے تذکرے ہیں مگر معاشی چیلینجز پر کوئی بات نہیں کررہا: تیمور سلیم جھگڑا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان نے ادائیگیوں میں آج تک کبھی نہ ڈیفالٹ کیا اورنہ آئندہ کرے گا: وزیرخزانہپاکستان کے ڈیفالٹ ہونے کی باتیں نہ کریں، معیشت سے متعلق غیر ذمہ دارانہ بیانات نہ دیے جائیں: اسحاق ڈار
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

امریکی وسط مدتی انتخابات اور عالمی منظر نامہ - ایکسپریس اردوامریکی انتخابات بھی دکھانے کے اور ہوتے ہیں اور حقیقت میں کْچھ اور ہوتے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان کی جی ڈی پی کو 2050 تک 20 فیصد تنزلی کا خدشہ - ایکسپریس اردوموسمیاتی تبدیلی اور ماحولیاتی خرابی کے باعث پاکستانی معیشت مزید تباہ ہو گی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

Sabooton k sath tosha khana ghari aur dubai k dealer k jhoot benaqab, gharri ki tasveer delete kardiSabooton k sath tosha khana ghari aur dubai k dealer k jhoot benaqab, gharri ki tasveer delete kardi, asal haqaaiq samnay anay lagay ImranKhan ToshaKhana WatchCase Watch Full Video: O! Shami Rami! 😂 ریجیم چینج کے منافقین کاعمران خان کے خلاف پروپیگنڈا زور شور سے شروع کر دیا گیا ہے۔سب جھوٹ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایک شخص کی 9 بچوں کے ساتھ سائیکل چلانے کی ویڈیو وائرلاس ویڈیو کو مزید دلچسپ تین اور بچوں نے بنایا ہے جو سائیکل چلانے والے کے کندھے پر سوار ہیں اور ایک بچہ سائیکل کے اگلے ٹائر پر بیٹھا ہوا ہے۔ تیس لاکھ کی آبادی والے قطر نے ساکر ورلڈکپ آرگنائز کرکے ثابت کردیا کہ مظبوط معیشت سے سب کچھ ممکن ہے ہاہاہاہا حاجی صاحب بالکل پی ڈی ایم ہی اس طرح ملک چلاتاہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »