استعفے جیسی بات یہ کہ ہے مولانا 4 سال انتظار کریں، فردوس عاشق اعوان

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

استعفے جیسی بات یہ کہ ہے مولانا 4 سال انتظار کریں، فردوس عاشق اعوان تفصیلات جانئے: DailyJang

وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ استعفے جیسی دوسری بات یہ ہے کہ مولانا صاحب اگلے 4 سال الیکشن کا انتظار کریں ۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیشی کے موقع پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ مولانا فضل الرحمٰن کہتے ہیں کہ وزیر اعظم کا استعفیٰ نہیں تو استعفے جیسی کوئی اور بات کی جائے ، اس پر مولانا کو کہتی ہوں کہ اگلے 4 سال وہ الیکشن کا انتظار کریں۔

مسلم لیگ نون کے قائد میاں محمد نواز شریف سے متعلق فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ حکومت خود کسی کا نام ای سی ایل میں نہیں ڈالتی، نیب نواز شریف کیس میں مدعی ہے اور احتساب عدالت نے نواز شریف کو سزا دی ہے۔ نوازشریف کو میرٹ پرضمانت ملنے کے سوال پر انہوں نے کہا کہ یہ سوال مجھ سے نہیں بلکہ عدالت سے پوچھیں،میڈیکل بورڈ کے ارکان ڈاکٹر ہیں سیاست دان نہیں، ان پر اعتماد کرنا چاہیے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Why?

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نفرتوں کے خاتمے کےلئے نبی اکرم کی ذات اقدس روشن ترین مثال ہے،فردوس عاشق اعواناسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم کی معاون خصوصی اطلاعات و نشریات فردوس عاشق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آقاکریمﷺ کی حیات طیبہ ایک کامل نمونہ ہے: فردوس عاشق اعواناسلام آباد: معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے حضرت محمدﷺکی ولادت باسعادت پر مسلمانوں کو مبارکباد پیش کی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

توہین عدالت کیس:فردوس عاشق اعوان کی عدالت سے تحریری معافیتوہین عدالت کیس: فردوس عاشق اعوان کی عدالت سے تحریری معافی پڑھیے SohailRashid8 کی رپورٹ SohailRashid8 تین دفعہ معافی مانگنی پڑ گئ امید ھے آئیندہ میڈم بولنے سے پہلے سوچ لیا کریں گی ۔۔شاہ سے زیادہ شاہ کا وفادار بننا نقصان دہ ھوتا ھے
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

توہین عدالت کیس: فردوس عاشق نے ایک مرتبہ پھر معافی مانگ لیتوہین عدالت کیس: فردوس عاشق نے ایک مرتبہ پھر معافی مانگ لی Dr_FirdousPTI MoIB_Official pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

توہین عدالت کیس:فردوس عاشق اعوان کا جواب اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمعمعاون خصوصی نے جواب میں کیا استدعا کی ؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

توہین عدالت کیس: فردوس عاشق نے ایک مرتبہ پھر معافی مانگ لیThook Chatny wali qom hai qom e youth 😂😂😂 او باجی ہن بس کر دے تیری مہربانی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »