توہین عدالت کیس:فردوس عاشق اعوان کا جواب اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

معاون خصوصی نے جواب میں کیا استدعا کی ؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates

اسلام آباد:وزیراعظم کی معاونِ خصوصی فردوس عاشق اعوان نے اپنے خلاف توہین عدالت کے مقدمے میں جواب اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کرا دیا ۔

معاون خصوصی برائے اطلاعات ونشریات نے عدالتِ عالیہ میں اپنا جواب بیرسٹر قاسم نواز عباسی کے توسط سے جمع کرایا،جس میں فردوس عاشق اعوان نے عدالت سے اپنے خلاف توہینِ عدالت کی کارروائی روکنے کے لیے غیر مشروط معافی طلب کی ہے ۔ فردوس عاشق اعوان نے اپنے جواب میں خود کو عدالت کے رحم و کرم پر چھوڑتے ہوئے کہا ہے کہ وہ پاکستان کی ہر عدالت اور جج کا بے حد احترام کرنے کے ساتھ عدلیہ کی آزادی پر یقین رکھتی ہیں ۔

ان کا کہنا ہے کہ حکومتی عہدہ رکھتے ہوئے انہوں نے نواز شریف کی اپیل پر اثر انداز ہونے کی کوشش نہیں کی ۔ پھر بھی اگر مقدمے پر اثرانداز ہونے کا تاثر ملا تو وہ اس پر بھی معافی چاہتی ہیں ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

توہین عدالت کیس: فردوس عاشق نے ایک مرتبہ پھر معافی مانگ لیThook Chatny wali qom hai qom e youth 😂😂😂 او باجی ہن بس کر دے تیری مہربانی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

احتساب عدالت نے خورشید شاہ کا 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ دے دیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عدالت نے رانا ثنا اللہ کی درخواست ضمانت پھر مسترد کر دیعدالت نے رانا ثنا اللہ کی درخواست ضمانت پھر مسترد کر دی RanaSanaullah NAB ARYNewsUrdu 😂🐕🐕😂🐕😂😂🐕 That sounds sweet.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عدالت کا نیب کو خورشید شاہ کا مزید ریمانڈ دینے سے انکار - ایکسپریس اردوخورشید شاہ کو 24 نومبر کو دوبارہ پیش کیا جائے، عدالت کا حکم
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مریم نوازکا پاسپورٹ عدالت میں ہے، حکومت کے پاس نہیں،گورنر پنجاب چودھری سرورلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)گورنر پنجاب چودھری سرور نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت نے نوازشریف
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آمدن سے زائد اثاثے خورشید شاہ کو آج احتساب عدالت میں پیش کیا جائے گاآمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں رکن قومی اسمبلی خورشید شاہ کو آج احتساب عدالت میں پیش کیا جائے گا پی پی رہنما کا پانچ رزہ ریمانڈ مکمل ہوگیا مزید ریمانڈ کی استدعا کی جائے گی Kiya koi Bata sakta hai kitney din jail Mai rAha oor kitney din bemari Mai kitna kercha howa is key ilaj per awam key paisoo sey howa to aisey key ilaj key liye Mai kiyou Tex doi MAY ALLAH SAVE PAKISTAN FROM SHARR OF THIS OPPOSITION.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »