توہین عدالت کیس:فردوس عاشق اعوان کی عدالت سے تحریری معافی

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

توہین عدالت کیس: فردوس عاشق اعوان کی عدالت سے تحریری معافی پڑھیے SohailRashid8 کی رپورٹ

وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے اسلام آباد ہائيکورٹ سے تحریری معافی مانگ لی، اپنے جواب میں ان کا کہان تھا کہ خود کو عدالت کے رحم وکرم پر چھوڑتی ہوں۔

وزيراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے توہین عدالت کیس میں اسلام آباد کی عدالت عالیہ سے تحریری طور پر غیر مشروط معافی مانگی۔ بیرسٹر قاسم نواز عباسی کے ذريعے ہائيکورٹ ميں جمع کرائے گئے جواب ميں کہا سابق وزيراعظم نواز شریف کی اپیل پر اثر انداز ہونے کی کوشش نہیں کی، نہ ایسی نیت تھی، اگر مقدمے پر اثرانداز ہونے کا تاثر ملا تو اس پر بھی معافی مانگتی ہوں۔

فردوس عاشق اعوان نے يہ بھی کہا کہ ملک کی ہر عدالت اور ججز کا بے حد احترام کرتی ہوں اور عدلیہ کی آزادی پر یقین رکھتی ہوں، توہين عدالت کيس ميں اپنے آپ کو عدالت کے رحم و کرم پر چھوڑتی ہوں۔ چيف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ اطہر من اللہ نے زبانی معافی کو ناکافی سمجھتے ہوئے معاون خصوصی کو تحریری جواب جمع کرانے کی ہدايت کی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

SohailRashid8 تین دفعہ معافی مانگنی پڑ گئ امید ھے آئیندہ میڈم بولنے سے پہلے سوچ لیا کریں گی ۔۔شاہ سے زیادہ شاہ کا وفادار بننا نقصان دہ ھوتا ھے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

توہین عدالت کیس: فردوس عاشق نے ایک مرتبہ پھر معافی مانگ لیThook Chatny wali qom hai qom e youth 😂😂😂 او باجی ہن بس کر دے تیری مہربانی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

توہین عدالت کیس:فردوس عاشق اعوان کا جواب اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمعمعاون خصوصی نے جواب میں کیا استدعا کی ؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

توہین عدالت کیس: فردوس عاشق نے ایک مرتبہ پھر معافی مانگ لیتوہین عدالت کیس: فردوس عاشق نے ایک مرتبہ پھر معافی مانگ لی Dr_FirdousPTI MoIB_Official pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

احتساب عدالت نے خورشید شاہ کا 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ دے دیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عدالت نے رانا ثنا اللہ کی درخواست ضمانت پھر مسترد کر دیعدالت نے رانا ثنا اللہ کی درخواست ضمانت پھر مسترد کر دی RanaSanaullah NAB ARYNewsUrdu 😂🐕🐕😂🐕😂😂🐕 That sounds sweet.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عدالت کا نیب کو خورشید شاہ کا مزید ریمانڈ دینے سے انکار - ایکسپریس اردوخورشید شاہ کو 24 نومبر کو دوبارہ پیش کیا جائے، عدالت کا حکم
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »