ازبکستان کا5 رکنی وفد3 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گیا

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ازبکستان کا5 رکنی وفد3 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گیا UzbekDelegation Islamabad ThreeDayVisit

لیفٹیننٹ جنرل MAKHMUDOV وزیراعظم عمران خان اور بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے بھی ملاقات کریںگے۔دورے کے دوران دونوں فریق پاکستان اور ازبکستان کے درمیان مشترکہ سیکورٹی کے اہم پروٹوکول پردستخط کریںگے اور اس پروٹوکول کے تحت تشکیل شدہ کمیشن کا

افتتاحی اجلاس بلایاجائے گا۔ازبکستان کا وفد طورخم بارڈر کا بھی دورہ کرے گا جہاں متعلقہ حکام وفد کو بریفنگ دیںگے۔دورے کے دوران افغانستان کے راستے ازبکستان سے سازوسامان پرمشتمل ٹرک وصول کرنے پر بھی غور ہورہا ہے جو ازبکستان اور پاکستان کے درمیان رابطہ مہم کا حصہ ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

منشیات اسمگلنگ کیس:لاہور ہائی کورٹ نے ماڈل ٹریزا کو بری کردیالاہور ہائیکورٹ نے غیر ملکی ماڈل ٹریزا کومنشیات اسمگلنگ کیس میں بری کردیا ہے SamaaTV دنیا کا کوئی بھی ڈاکو ہو جسے ضمانت نا مل رہی ہو لوہار ہائی کورٹ جلد از جلد اسے رہا کروانے مٰن مدد دے گی Lohaaar 😂😂😂😂😂 Idhar to Ted Bundy ko bhi rihai mil jani thi..
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

نوری آباد پاور پلانٹ ریفرنس : وزیر اعلیٰ سندھ پر فرد جرم کی کارروائی پھر مؤخراسلام آباد: احتساب عدالت نے نوری آباد پاور پلانٹ ریفرنس میں وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ پر فرد جرم کی کارروائی ایک بار پھر مؤخر کردی۔ یہ انصاف ہو رہا ہے یا کوئی مذاق ؟
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی عام آدمی کو ریلیف دینے کیلئے اقدامات پر عملدآرمد یقینی بنانے کی ہدایتاسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے عام آدمی کو ریلیف دینے کیلئے اقدامات پر عملدآرمد یقینی بنانے کی ہدایت کردی کسی نے خوب کہا کہ ہزاروں لوگوں کا کا قتل عام اتنا بڑا نقصان نہیں جتنا کسی نالایق کو اقتدار دینے میں نقصان ہے ہم نے اور ہمارے اداروں نے پاکستان کو نا لائق کے سپرد کردیا اب پاکستان کی خیر نہیں کس کو؟؟؟؟
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاہور: ڈينگی ميں مبتلا مريضوں کی تعداد 10ہزار سے متجاوزلاہور ميں ڈينگی ميں مبتلا مريضوں کی تعداد 10 ہزار سے تجاوز کر گئی جبکہ ڈینگی سے مزيد دو افراد انتقال کر گئے SamaaTV please like my videos and subscribe my YouTube channel please like my videos
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

حکومت و آرمی چیف کی کوششیں، معاہدہ ہوگیاحکومت اور آرمی چیف کی کوششوں سے کالعدم تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی )کے ساتھ معاہدہ طے پاگیا. تفصیلات جانیے: DailyJang Do we are negotiating with....?
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

19 نومبر کے بعد گیس کا بڑا بحران یقینی ہوگیانومبر 19 کے بعد گیس کا بڑا بحران یقینی ہوگیا، گنور اور ای این آئی دو ایل این جی کارگوز کی فراہمی سے پیچھے ہٹ گئیں، سیکرٹری پٹرولیم کی تصدیق تفصیلات جانیے: DailyJang عمران خان پر لکھ دی لعنت
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »