سری لنکا کو ہرا کر انگلینڈ سیمی فائنل میں پہنچ گیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سری لنکا کو ہرا کر انگلینڈ سیمی فائنل میں پہنچ گیا ARYNewsUrdu ENGvSL T20worldcup

سری لنکا کو 26 رنز سے شکست کر انگلینڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں رسائی حاصل کر لی۔

سری لنکن کپتان راجاپسکے نے 26 رنز کی اننگز کھیلی جب کہ انگلینڈ کی جانب سے عادل رشید، کرس جورڈن اور ‏معین علی نے 2،2کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں آج ایک میچ کھیلا گیا، سری لنکا نے انگلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا ‏فیصلہ کیا تو ابتدا میں انگلش ٹیم کو نقصان اٹھانا پڑا جس سے بلے باز دباؤ میں آگئے تاہم بٹلر ایک اینڈ پر جمے اور بولرز کا ڈٹ کر مقابلہ کرتے رہے۔

اس دوران بٹلر نے نصف سنچری مکمل کی جس کے بعد وہ تیزی سے رنز میں اضافہ کرتے رہے اور مجموعے کو 150 سے پار لگایا، آخری اوور میں بٹلر کو سنچری مکمل کرنے کے لیے 9 رنز درکار تھے تاہم وہ آخری گیند پر چھکا لگا کر سنچری بنانے میں کامیاب ہوگئے۔ ان کی اننگز میں 6 چھکے اور 6 چوکے شامل تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اس دفعہ مجھے تو انگلینڈ ہی ورلڈ چیمپئن لگ رہا ہے۔

ARYNEWSOFFICIAL ARY is still keeping Arshad Sharif on air, I request all Pakistani to boycott ARY TV around the world. Inshallah we will show them we can do it

بس انکی بھی انشاءا للّٰہ معافی قبول نہئ 😂

ہمارا اصل مقابلہ تو انگلینڈ سے ہوگااور ہمارا اصل دشمن بھی انگلینڈ ہی ہے کیونکہ انگلینڈ اگر 1992ء میں اچھی پرفارمس دکھاتا تو آج پاکستانی عوام تبدیلی کے عذاب سے محفوظ رہتی 😂

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹی20 ورلڈکپ: انگلینڈ کی دھواں دار بیٹنگ سری لنکا کو جیت کیلئے 164 رنز کا ہدفٹی20 ورلڈکپ: انگلینڈ کی دھواں دار بیٹنگ، سری لنکا کو جیت کیلئے 164 رنز کا ہدف T20withNation ICC CricketMatch T20WorldCup ECB SLC ICC T20WorldCup ECB_cricket OfficialSLC T20WorldCup2021 ICC T20WorldCup ECB_cricket OfficialSLC Why has Imran Khan continued to struggle for Pakistan? 12 December 2019. Muhammad Qasim saw that the situation in Pakistan worsens and Imran Khan is worried and concerned. Imran Khan says why is this happening to him? How long will he continue to comfort?
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ٹی20 ورلڈکپ: انگلینڈ کی دھواں دار بیٹنگ سری لنکا کو جیت کیلئے 164 رنز کا ہدفٹی20 ورلڈکپ: انگلینڈ کی دھواں دار بیٹنگ، سری لنکا کو جیت کیلئے 164 رنز کا ہدف T20WorldCup T20WorldCup21 t20worldcup2021 ENGvSL SLvsEng englandcricket OfficialSLC ICCT20WorldCup ICC
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ٹی 20ورلڈ کپ:انگلینڈ کا سری لنکا کو جیت کیلئے بڑا ہدفٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کےاہم میچ میں سری لنکا اور انگلینڈ آمنے سامنے ہیں ۔سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: ٹاس جیت کر سری لنکا کی جانب سے پہلے بولنگ کا فیصلہ، سری لنکا کی پہلی کامیابی، ہسارانگا نے جیسن رائے کو بولڈ کر دیا - BBC Urduکرکٹ کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں دن کے واحد اور اور ٹورنامنٹ کے 29ویں میچ میں گروپ ون کی سرفہرست ٹیم انگلینڈ کا سامنا چوتھے نمبر کی ٹیم سری لنکا سے ہوگا۔ انگلینڈ کے پاس موقع ہے کہ وہ آج کا میچ جیت کر نہ صرف سیمی فائنل میں اپنی موجودگی کو یقینی بنا لے اور ساتھ ساتھ سری لنکا کو ٹورنامنٹ سے باہر کر دے۔ آج پھر انگلینڈ میچ ہار جاے گا انگلینڈ والے بغیر ٹینشن کے کرکٹ کھیلتے ہیں اور بڑے بڑے چھکے لگاتے ہیں Team England lack sportsmanship. They use different delaying tactics to break the tempo of opposite team as noticed today against Sri Lanka in T-20 World Cup cricket match.
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: سری لنکا کا انگلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: سری لنکا کا انگلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ T20withNation ICC CricketMatch T20WorldCup ECB SLC ICC T20WorldCup ECB_cricket OfficialSLC
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: سری لنکا کا انگلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: سری لنکا کا انگلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ T20WorldCup T20WorldCup21 t20worldcup2021 ENGvSL SLvsEng englandcricket OfficialSLC ICCT20WorldCup ICC
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »