حکومت و آرمی چیف کی کوششیں، معاہدہ ہوگیا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حکومت اور آرمی چیف کی کوششوں سے کالعدم تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی )کے ساتھ معاہدہ طے پاگیا. تفصیلات جانیے: DailyJang

اسلام آباد حکومت اور آرمی چیف کی کوششوں سے کالعدم تحریک لبیک پاکستان کے ساتھ معاہدہ طے پاگیا‘حکومت کی جانب سے وزیر قانون پنجاب راجہ بشارت ‘ وفاقی اور صوبائی سیکرٹری داخلہ ، تحریک لبیک کے مفتی غلام غوث بغدادی اور انجینئر حفیظ اللہ علوی رکن ہونگے جبکہ کالعدم ٹی ایل پی سے مذاکراتی کمیٹی کے رکن و سیلانی ویلفیئر ٹرسٹ کے سربراہ مولانا بشیر فاروقی نے کہاہے کہ آرمی چیف طاقت کے استعمال کے حق میں نہیں تھے بلکہ اُن کا زور مذاکرات پر تھا‘آرمی چیف ایک ہزار فیصد چاہتے ہیں کہ ملک میں امن ہو جائے‘اُن کی...

کالعدم ٹی ایل پی کو جلد آئین و قانون کے دائرے میں سیاسی جماعت کے طور پر دیکھیں گے‘بعض وزراءکو اپنی زبان پر قابو نہیں ہے ‘ جس کو چاہتے ہیں غدار قراردے دیتے ہیں جبکہ وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی کا کہناتھاکہ انتشار میں پاکستان کاکوئی فائدہ نہیں‘ امن اور بہتری کا راستہ تلاش کیاگیا ۔دوسری جانب لانگ مارچ کے پیش نظر بند کی جانے والی تمام سڑکوں سے کنٹینر ہٹا دئیے گئے ہیں ۔

قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں طویل مشاورت کے بعد یہ فیصلہ کیا گیا کہ ہم نے مذاکرات کو ترجیحی دینی ہے، مسئلہ کو طاقت سے نہیں بلکہ مصلحت سے حل کرنا ہے ‘حکومت اور تحریک لبیک نے ان تمام صورتحال کو سامنے رکھتے ہوئے ایک پرامن اور بہتری کا راستہ اختیار کیا ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Do we are negotiating with....?

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

موجودہ دور حکومت میں چینی کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئیلاہور، سیالکوٹ اور راولپنڈی میں چینی 90 روپے فی کلو تک فروخت کی جا رہی ہے جبکہ ملتان، بہاولپور اور سرگودھا میں چینی کا ریٹ 90 روپے فی کلو تک ہے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

حکومت کورونا سےبچاو کی ویکسین لگانے کے عمل میں پیشرفت کررہی ہے: وزیر اسد عمرمنصوبہ بندی و ترقی کے وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ حکومت شہریوں کو کورونا سےبچاو کی ویکسین لگانے کے عمل میں پیشرفت کررہی ہے۔ آج ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ ہم
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

حکومت نے مودی کے طیارے کو پاکستانی فضائی حدود کے استعمال کی اجازت دیدی04:56 PM, 30 Oct, 2021, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد : سری نگر سے شارجہ جانے والی بھارتی کمرشل پروازوں کے بعد بھارتی وزیر اعظم کے زیر استعمال طیارہ بھی Phr trade karein, uss pe Q pabandi hay? Sasti cheeni, daalein, tmatar, piaz Q ni letay k woh awami issue hay Dil barra karein, open minded sochein لیکن عدار صرف پشتون قوم ھے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

حکومت سعد رضوی کی مشروط رہائی کیلئے تیاروزیراعظم عمران خان سے علما کے وفد نے ملاقات کی ،علما نے فوادچودھری کے بیانات پر اعتراضات اٹھائے،علما نے فوادچودھری کے بیانات کاحوالہ بھی دیا،ان کا کہناتھا کہ 😂😂😂 اَلْحَمْدُلِلّٰه گھٹنے ٹیک دیے گئے ہیں ایک اور یو ٹرن
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

طالبان کی حکومت تسلیم نہ کی گئی تو دنیا کیلئے مسائل پیدا ہوں گے: ذبیح اللہ مجاہدIf the Taliban government is not recognized, problems will arise for the world: Zabihullah Mujahid
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

حکومت اور کالعدم ٹی ایل پی کےدرمیان معاہدہ طے پا گیا: مفتی منیب الرحمانیورپ انتہائ ھوشیار خطہ ھے جو پڑھے لکھے قابل اور ماھر تارکین وطن کو کبھی نہیں نکالے گا۔اور ان پڑھ یا کم پڑھے لکھے لوگوں کو نکال دیگا۔ لہذا پنگا نہ لیں۔ Can Buzdar and Sheikh Rashid be sacked now please!! کفر ٹوٹا خدا خدا کرکے اللہ کرے یہ معاہدہ آخری معاہدہ ھو ملک میں امن وامان بحال ھو عوام کی مشکلات میں کمی آئے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »