اروناچل پردیش میں 15 مقامات کے چینی نام: ’ایجاد کردہ ناموں سے حقیقت نہیں بدلتی‘ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اروناچل پردیش میں 15 مقامات کے نام تبدیل کرنے پر انڈیا کی جانب سے چین کی مذمت

چین کی جانب سے اروناچل پردیش میں ان ناموں میں تبدیلی سے متعلق رپورٹس پر ردعمل دیتے ہوئے انڈین وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ چین نے ماضی میں بھی ایسا کیا ہے لیکن اس سے حقائق میں کوئی تبدیلی نہیں آئی۔

اس خبر کے مطابق چین کی شہری امور کی وزارت نے بدھ کو اعلان کیا کہ اس نے زنگنان کے 15 مقامات کے نام چینی، تبتی اور رومن میں جاری کیے ہیں۔ گلوبل ٹائمز نے بیجنگ میں قائم سینو تبت ریسرچ سینٹر کے ایک ماہر لیین ژیانگمن کے حوالے سے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ یہ اعلان ان جگہوں کے ناموں کے بارے میں ایک قومی سروے کے بعد کیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

State terrorism by Indian government against minorities is at full swings across India. Indian govt is changing history to support its false propaganda. As India has illegally occupied territories of its neighbouring countries so this efforts can’t justify illegal occupation

Along with Endia, BBC's $$ is on 🔥

2/2 Recommended 👇

1/2 👇

چین نے بالکل ٹھیک کیا ۔۔انڈیا یہی کام مسلمانوں کے ساتھ کر رہا ہے ۔۔۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں ’خلافت‘ کے نام پر فوجی بغاوت کا منصوبہ کیسے ناکام ہوا - BBC News اردومنصوبہ یہ تھا کہ آرمی چیف جنرل عبد الوحید کاکڑ اور کور کمانڈرز کانفرنس کے لیے آئے جرنیلوں کو ان کی رہائش کے لیے دیے گئے کمروں سے گرفتار کیا جائے گا اور راتوں رات میجر جنرل ظہیر الاسلام عباسی کو نیا آرمی چیف تعینات کر کے صدر مملکت فاروق احمد لغاری اور وزیر اعظم بے نظیر بھٹو کو گرفتار کر کے حکومت کا تختہ الٹ دیا جائے۔ Interesting Gen Abdul Wahid Kakar was Army chief in ZAB gov who removed him was in the he become Army chief again in 1995?What a misinformation. غداری جرنیل کرتا ہے لیکن پھانسی یا جلا وطن سیاستدانوں کو جاتا ہے سیاسی کاروباری عوام دشمن قومی سلامتی کے اداروں نے ہئ ملک کو سیاسی و معاشی عدم استحکام پیدا کرکے اس نہج پر پہنچایا کہ ایک ایک چیز بیچنی پڑ رہی ہے خلافت و جہاد کے نام پر دہشت گردی و عدم برداشت انہی کی پیدا کردہ ہے
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

عارف لوہار کا اپنے بیٹے کیساتھ ڈانس ویڈیو نے سوشل میڈیا صارفین کو گھما دیالوک گلوکار عارف لوہار کاشمار پاکستان کے صف اول کے گلوکاروں میں ہوتاہے ، انہوں نے یہ فن اپنے والد عالم لوہار سے سیکھا اور دنیا بھر میں نام کمایا ۔ ادیبہ کا قصور صرف یہ ہے کہ وہ ایک غریب کی بیٹی ہے اور چھوٹی سی تحصیل کے ایک گاؤں کی رہائشی ہے اس لیے کوئی اس کیلئے آواز نہیں اٹھا رہا مقامی صحافی پولیس کے ہاتھ میں ہیں اس لیے ہر طرف خاموشی ہے😭 SaveAdeeba Justice_for_adeeba Tehrik_Ehsas_Pakistan Police has been unable to recover the missing girl Adeeba from Chichawatni. If the police remain failed to recover Abeeba in next 30 days, Tehrik Ehsas Pakistan will record their protest in front of DPO office Sahiwal. SaveAdeeba Justice_for_Adeeba Tehrik_Ehsas_Pakistan جب باپ ناچتا ھے تو بیٹا خاک اخلاق سیکھےگا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

آئی سی سی ون ڈے پلیئر آف دی ایئر کیلئے نامزد کھلاڑیوں میں بابر اعظم بھی شاملآئی سی سی کی جانب سے ٹی ٹوئنٹی کے لیے نامزد کردہ کھلاڑیوں میں پاکستان کے محمد رضوان بھی شامل ہیں۔ 🥰🥰🥰 🚨 06 Pakistan army personnel eliminated by TTP fighters in North Waziristan.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

قومی اسمبلی اجلاس ۔۔حکومت کے 28اور اپوزیشن کے 33 ارکان غیر حاضرقومی اسمبلی کے اہم اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن کے ارکان نے اپنی حاضری یقینی نہیں بنائی۔دونوں طرف سے61 ارکان اجلاس سے غیر حاضر رہے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

قتل کے مقام پر سیلفیاں لینے پر پولیس آفیسر نوکری سے برطرف - BBC News اردوایک نوجوان کے قتل کے مقام پر سیلفیاں لینے پر ایک پولیس آفیسر کو نوکری سے برطرف کر دیا گیا ہے۔ اس نوجوان کو چاقو مار کر قتل کیا گیا تھا۔ شکر ہے کوی تے عقل دا کم کیتا😔 نالائق سفارشی متکبر اور دیش دروھی تروڑی جرنیلوں کے تمام مفتوحہ لوکل ذرائع ابلاغ و انکے بھارتی آقاؤں کے چینلز زیل والی خبر کی تصدیق کر رھے ھیں لیکن دل ھے کہ مانتا نہیں کیونکہ یہ دونوں اپنی اپنی جنتا کو طووتیا بنانے کیلیئے برسوں سے نورا کشتیاں کھیل رھے ھیں🇵🇰🇮🇳
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

\u0628\u06be\u0627\u0631\u062a\u06cc \u0627\u06cc\u062c\u0648\u06a9\u06cc\u0634\u0646 \u06a9\u0645\u06cc\u0634\u0646 \u06a9\u06cc \u0648\u06cc\u0628 \u0633\u0627\u0626\u0679 \u06c1\u06cc\u06a9\u060c \u0627\u06a9\u0628\u0631 \u0627\u0644\u06c1 \u0627\u0653\u0628\u0627\u062f\u06cc \u06a9\u0627 \u0646\u0627\u0645 \u062a\u0628\u062f\u06cc\u0644 \u06a9\u0631\u062f\u06cc\u0627 \u06af\u06cc\u0627\u0628\u06be\u0627\u0631\u062a\u06cc \u0631\u06cc\u0627\u0633\u062a \u0627\u062a\u0631 \u067e\u0631\u062f\u06cc\u0634 \u06a9\u06cc \u062d\u06a9\u0648\u0645\u062a \u0646\u06d2 2018 \u0645\u06cc\u06ba \u0627\u0644\u06c1 \u0627\u0653\u0628\u0627\u062f \u0634\u06c1\u0631 \u06a9\u0627 \u0646\u0627\u0645 \u0628\u06be\u06cc \u062a\u0628\u062f\u06cc\u0644 \u06a9\u0631\u06a9\u06d2 \u067e\u0631\u06cc\u0627\u06af \u0631\u0627\u062c \u06a9\u0631\u062f\u06cc\u0627 \u062a\u06be\u0627\u06d4 That's hilarious 🤣 😝 یہ کیا ہو رہا ہے یار بس اسکا آدھار صیح ہو🤔🤔
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »