ارطغرل کے اداکار کی مداحوں سے فلسطین و شام کے لوگوں کی مدد کے لیے اپیل

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ارطغرل کے اداکار کی مداحوں سے فلسطین و شام کے لوگوں کی مدد کے لیے اپیل تفصیلات جانئے : DailyJang

ترکی کی مشہور ڈرامہ سیریز ’ارطغرل غازی‘ میں عبدالرحمٰن الپ کا کردار نبھانے والے اداکار جلال اَل نے مداحوں سے فلسطین، یمن اور شام میں جنگ سے متاثر ہونے والوں کے لیے عطیات کی اپیل کردی۔

ارطغرل ڈرامے میں کائی قبیلے کے اہم جنگجو عبدالرحمٰن الپ کا کر دار نبھانے والے جلال ال نے گزشتہ روز اپنی سالگرہ منائی، تو اس موقع پر پوری دنیا میں موجود جلال ال کے مداحوں نے انہیں مبارک باد کے ساتھ محبت بھرے اور دعائیہ پیغامات بھیجے۔ترک اداکار نے اپنی سالگرہ کے موقع پر فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام کے ذریعے جنگ سے متاثرہ ممالک یمن، شام اور فلسطینی عوام کی مدد کے لیے عطیات کی اپیل بھی کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ارطغرل غازی کے اداکار عبدالرحمان الپ نے فلسطینی عوام کی مدد کی اپیل کردیاستنبول (ویب ڈیسک)ترکی کی مشہور ڈرامہ سیریز ’ارطغرل غازی‘ میں عبدالرحمٰن الپ کا کردار نبھانے والے اداکار جلال اَل نے مداحوں سے فلسطین، یمن اور شام
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ارطغرل غازی کے مشہور اداکار کے 'دل دل پاکستان' کے نعرے -ارطغرل غازی کے مشہور اداکار کے “دل دل پاکستان” کے نعرے ARYNewsUrdu ErtuğrulGazi 😍😍😍 pAkitan zinda bad ARYNEWSOFFICIAL Love Turkey🌹💚❤🌹
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ارطغرل غازی کے اداکار کا فیروز خان کے لیے پیغام، اپنی خواہش کا اظہار بھی کردیاارطغرل غازی کے اداکار کا فیروز خان کے لیے پیغام، اپنی خواہش کا اظہار بھی کردیا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کی ثقافت دیکھنے کے لیے بے چین, ارطغرل غازی کی اداکارہ آئیکز بھی بول پڑیںاستنبول (ویب ڈیسک)ترکی کے معروف ڈرامہ سیریز ارطغرل غازی میں آئکز کا کردار نبھانے والی اداکارہ ہینڈے سباسی سوشل میڈیا پر   صارفین کی جانب سے تنقید
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ارطغرل غازی کے جنگجو دوان کی منگیتر بننے والی بانو ججک کی نئی تصاویر وائرلانقرہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) معروف ترک ڈرامہ سیریل ارطغرل غازی میں ارطغرل کے جنگجو دوان کی منگیتر بانو ججک بننے والی اداکارہ  کی نئی تصاویر انٹرنیٹ پر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »