ارطغرل غازی کے مشہور اداکار کے 'دل دل پاکستان' کے نعرے -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ارطغرل غازی کے مشہور اداکار کے “دل دل پاکستان” کے نعرے ARYNewsUrdu ErtuğrulGazi

لاہور : پاکستان کی نامور اداکارہ ریما خان نے ترک اداکار جلال خان کے ساتھ بنائی گئی ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں دونوں فنکار اپنے اپنے ممالک کی نمائندگی کرتے ہوئے دل دل پاکستان کا نعرہ لگارہے ہیں۔

ان دنوں پاکستانی فنکاروں پر مشتمل ایک وفد ترکی کے دورے پر ہے، اس موقع پر ریما خان کی جانب سے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر شیئر کی گئی نئی تصاویر اور ویڈیوز سے بخوبی اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ وہ ترکی میں موجود ہر لمحےکو یاد گار بنانا چاہتی ہیں۔ ریما خان نے اپنے مداحوں کیلئے استنبول کی یادگاری اور تاریخی مسجد آیا صوفیہ کے دورے کے موقع پر لی گئی تصاویر بھی انسٹا گرام پر شیئر کیں۔

اس موقع پر پاکستانی سنیئر اداکارہ ریما خان کی جانب سے ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں وہ ترک سیریز ارطغرل غازی کے اہم کردار جلال خان کے ہمراہ موجود ہیں۔مذکورہ ویڈیو میں ریما اور جلال خوشگوار موڈ میں پاکستان اور ترکی کی دوستی کا نعرہ لگا رہے ہیں، ریما خان نے نعرہ بلند کیا کہ “دل دل پاکستان جان جان ترکی” جبکہ یہی نعرہ ان کے ساتھ جلال بھی دہرا رہے ہیں۔

یاد رہے کہ فی الوقت پاکستانی اداکاروں کے دورہ ترکی سے متعلق تفصیلات سامنے نہیں آسکی ہیں تاہم ایک اور پوسٹ میں اس حوالے سے بتایا گیا ہے کہ یہ تصویر ترکی کی فلم کمپنی کے ساتھ ایک میئٹنگ کے موقع پر لی گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ARYNEWSOFFICIAL Love Turkey🌹💚❤🌹

pAkitan zinda bad

😍😍😍

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

معروف ڈرامہ ارطغرل غازی کے اہم کردار شوٹنگ کے دوران زخمی ہوگئےانقرہ(ڈیلی پاکستان آن لائن )عثمانیہ سلطنت پر بنائے جانے والے شہرہ آفاق ڈرامے ارطغرل غازی میں علیاربے کا کردار ادا کرنے والے اداکار شوٹنگ کے دوران زخمی ہوگئے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ارطغرل غازی کے اداکار کا فیروز خان کے لیے پیغام، اپنی خواہش کا اظہار بھی کردیاارطغرل غازی کے اداکار کا فیروز خان کے لیے پیغام، اپنی خواہش کا اظہار بھی کردیا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

یومِ پاکستان پریڈ، تُرک بینڈ نے ’دل دل پاکستان‘ گا کر پاکستانیوں کے دل جیت لیےیومِ پاکستان کی مناسبت سے اسلام آباد کے شکرپڑياں گراؤنڈ ميں منعقدہ پریڈ میں برادر ملک ترکی کی فضائیہ کے سولو ترک دستے نے فضائی کرتب پیش کیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اطغرل غازی کے اداکار شوٹنگ کے دوران زخمیاطغرل غازی کے اداکار شوٹنگ کے دوران زخمی ARYNewsUrdu ARYNEWSOFFICIAL Yeh to Mar gaya tha?
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مہاتماگاندھی کے قاتل کے پیروکاروں نے ان کے مجسمے کے ٹکڑے ٹکڑے کر دیئےغیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے مندسور ضلع میں انتہا پسندی کا یہ واقعہ رونما ہوا جس میں ناتھو رام گوڈسے کے نظریے کے حامل India Bjp Ghandi
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »