پاکستان کی ثقافت دیکھنے کے لیے بے چین, ارطغرل غازی کی اداکارہ آئیکز بھی بول پڑیں

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

استنبول (ویب ڈیسک)ترکی کے معروف ڈرامہ سیریز ارطغرل غازی میں آئکز کا کردار نبھانے والی اداکارہ ہینڈے سباسی سوشل میڈیا پر   صارفین کی جانب سے تنقید

کا نشانہ بنائے جانے پر ناخوش نظر آئیں اور کہا کہ وہ پاکستان کی ثقافت دیکھنے کے لیے بے چین ہیں، اور یہاں کا دورہ کرنا ان کے لیے باعث مسرت ہوگا۔

غیر ملکی میڈیا کو دیے گئے ایک انٹرویو میں سباسی سے پاکستانی مداحوں کی جانب سے ان کی تصاویر پر تنقید کیے جانے کا سوال کیا گیا تو انھوں نے کہا کہ وہ مانتی ہیں کہ لوگ اکثر آپ کو اس کردار سے ملا دیتے ہیں جو آپ نبھاتے ہیں، تاہم تنقید ایک نازک مسئلہ ہے۔انھوں نے کہا کہ میرا کام ہے کہ میں اپنے پیشہ ورانہ امور کو بہترین انداز میں نبھاؤں اور میں کردار آئکز کو زندگی دوں، تاہم یہ مجھے آئکز نہیں بنادیتا، میں سباسی ہی ہوں۔اداکارہ نے بیرونِ ملک سے ملنے والی پذیرائی پر اپنے مداحوں کا شکریہ ادا کیا لیکن...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات