ارشد شریف قتل از خود نوٹس کیس کل سماعت کے لیے مقرر

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ارشد شریف قتل از خود نوٹس کیس کل سماعت کے لیے مقرر ArshadSharif Murder Notice Case SC SupremeCourt Pakistan

سپریم کورٹ آف پاکستان نے معروف صحافی اور اینکر پرسن ارشد شریف قتل از خود نوٹس کیس سماعت کے لیے مقرر کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بینچ دن ایک بجے کورٹ نمبر ایک میں سماعت کرے گا۔سپریم کورٹ نے ارشد شریف قتل کیس کی تحقیقات کے لیے قائم کی گئی اسپیشل جے آئی ٹی سے یو اے ای اور کینیا میں تحقیقات پر رپورٹ طلب کر رکھی ہے۔چند ہفتے قبل پاکستان کے معروف صحافی اور بول نیوز کے سینئر اینکر پرسن ارشد شریف قتل کیس میں قائم جے آئی ٹی اپنی تحقیقات مکمل کر کے پاکستان واپس پہنچ گئی تھی۔خیال رہے کہ جے آئی ٹی 12 جنوری کو دبئی روانہ ہوئی تھی اور ایک ہفتے انکوائری کے بعد جے...

واضح رہے کہ پانچ رکنی اسپیشل جے آئی ٹی میں ڈی آئی جی ہیڈکوارٹر اویس احمد سربراہی کررہے تھے جبکہ دیگر افسران میں آئی بی سے ڈپٹی ڈی جی ساجد کیانی، آئی ایس آئی سے گریڈ بیس کے محمد اسلم شامل تھے۔اس کے علاوہ ایف آئی اے سے ڈائریکٹر سائبر کرائم وقار الدین سید، ایم آئی سے محمد افضل شامل ہیں جبکہ پانچ رکنی ٹیم کے علاوہ مقدمے کے تفتیشی انسپکٹر محمد شہباز بھی دبئی اور کینیا میں ٹیم کے ہمراہ تھے۔یاد رہے کہ ارشد شریف پر پاکستان میں جگہ تنگ کردی گئی تھی جس پر انہیں ملک چھوڑنا پڑا تھا.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سپریم کورٹ، ارشد شریف قتل از خود نوٹس کیس کی کل سماعت ہو گیسپریم کورٹ آف پاکستان نے ارشد شریف قتل از خود نوٹس کیس سماعت کے لیے مقرر کر دیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ: ارشد شریف قتل ازخود نوٹس کیس سماعت کیلئے مقرراسلام آباد: (دنیا نیوز) سپریم کورٹ آف پاکستان نے ارشد شریف قتل از خود نوٹس کیس سماعت کے لیے مقرر کر دیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ: ارشد شریف قتل ازخود نوٹس کیس سماعت کیلئے مقرراسلام آباد: (دنیا نیوز) سپریم کورٹ آف پاکستان نے ارشد شریف قتل از خود نوٹس کیس سماعت کے لیے مقرر کر دیا۔ ترکش کے آخری تیر
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ میں ارشد شریف قتل پر ازخود نوٹس کیس سماعت کیلئے مقررارشد شریف قتل پر ازخود نوٹس کیس کی سماعت 13 فروری دن ایک بجے ہوگی۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ سماعت کرے گا جسٹس اعجاز الاحسن،
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

رینٹل پاور کیس میں بریت کیخلاف نیب اپیلیں سماعت کیلئے مقرراسلام آباد ہائی کورٹ نے رینٹل پاور کیس میں بریت کے خلاف نیب کی اپیلیں سماعت کے لیے مقرر کر دیں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

رینٹل پاور کیس: بریت کے خلاف نیب کی اپیلیں سماعت کیلئے مقرراسلام آباد: (دنیا نیوز) اسلام آباد ہائی کورٹ نے رینٹل پاور کیس میں بریت کے خلاف نیب کی اپیلیں سماعت کیلئے مقرر کر دیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »