رینٹل پاور کیس: بریت کے خلاف نیب کی اپیلیں سماعت کیلئے مقرر

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

رینٹل پاور کیس: بریت کے خلاف نیب کی اپیلیں سماعت کیلئے مقرر Rentalpower NAB

سابق وزیرِ خزانہ شوکت ترین اور قومی اسمبلی کے سپیکر راجہ پرویز اشرف کی بریت کے خلاف نیب کی اپیلوں کی 4 اپریل کو سماعت ہوگی۔

اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نیب کی اپیلوں پر سماعت کریں گے، رجسٹرار اسلام آباد ہائی کورٹ نے رینٹل پاور کیس میں 2 نیب اپیلوں کی کاز لسٹ جاری کر دی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

رینٹل پاور کیس میں بریت کیخلاف نیب اپیلیں سماعت کیلئے مقرراسلام آباد ہائی کورٹ نے رینٹل پاور کیس میں بریت کے خلاف نیب کی اپیلیں سماعت کے لیے مقرر کر دیں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

منی لانڈرنگ کیس: وزیراعظم کے بیٹےسلیمان شہباز کی بریت کی درخواست پر دلائل کی استدعا منظورمنی لانڈرنگ کیس: وزیراعظم کے بیٹےسلیمان شہباز کی بریت کی درخواست پر دلائل کی استدعا منظور MoneyLaunderingCase SulemanShehbaz PMShehbazSharif PMLNGovt Pakistan Court SulemanSharif82 CMShehbaz GovtofPakistan pmln_org
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

منی لانڈرنگ کیس: سلیمان شہباز کی بریت کی درخواست پر دلائل کی استدعا منظورلاہور: (دنیا نیوز) منی لانڈرنگ کیس میں وزیراعظم شہباز شریف کے بیٹے سلیمان شہباز کی بریت کی درخواست پر دلائل کی استدعا منظور کر لی گئی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بغاوت پر اکسانے کا کیس شہبازگل کی بریت کی درخواست پر فیصلہ سنا دیاگیا فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد کی سیشن کورٹ نے پی ٹی آئی رہنما شہبازگل کی اداروں کیخلاف بغاوت پر اکسانے کے کیس میں بریت کی درخواست مسترد کردی،
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شہباز گل کی بریت کی درخواست مسترد، فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہاسلام آباد: (دنیا نیوز)اداروں کو بغاوت پر اکسانے کے کیس میں رہنما پاکستان تحریک انصاف شہباز گل کی بریت کی درخواست مسترد کر دی گئی۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

اداروں کو بغاوت پر اکسانے کا کیس: شہباز گل کے وکلا کو بریت کی درخواست پردلائل دینے کا حکماسلام آباد : ڈسٹرکٹ کورٹ نے اداروں کو بغاوت پر اکسانے کے کیس میں پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کے وکلا کو بریت کی درخواست پردلائل دینے کا حکم دے دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »