سپریم کورٹ: ارشد شریف قتل ازخود نوٹس کیس سماعت کیلئے مقرر

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سپریم کورٹ: ارشد شریف قتل ازخود نوٹس کیس سماعت کیلئے مقرر Arshadsharif Supremecourtofpakistan

چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں 5 رکنی بنچ کل سماعت کرے گا، جسٹس اعجاز الاحسن، جسٹس منیب اختر، جسٹس جمال خان مندوخیل اور جسٹس محمد علی مظہر بنچ میں شامل ہیں۔

سپریم کورٹ نے ارشد شریف قتل کیس کی تحقیقات کے لیے قائم کی گئی سپیشل جے آئی ٹی سے یو اے ای اور کینیا میں تحقیقات پر رپورٹ طلب کر رکھی ہے۔ واضح رہے کہ سپریم کورٹ آف پاکستان کے حکم پر قائم کی گئی جے آئی ٹی گزشتہ ماہ 12 جنوری کو دبئی گئی تھی، وہاں ایک ہفتے انکوائری کے بعد کینیا روانہ ہوئی تھی۔متعلقہ خبریں

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سپریم کورٹ میں ارشد شریف قتل پر ازخود نوٹس کیس سماعت کیلئے مقررارشد شریف قتل پر ازخود نوٹس کیس کی سماعت 13 فروری دن ایک بجے ہوگی۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ سماعت کرے گا جسٹس اعجاز الاحسن،
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ، ارشد شریف قتل از خود نوٹس کیس کی کل سماعت ہو گیسپریم کورٹ آف پاکستان نے ارشد شریف قتل از خود نوٹس کیس سماعت کے لیے مقرر کر دیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

رینٹل پاور کیس: بریت کے خلاف نیب کی اپیلیں سماعت کیلئے مقرراسلام آباد: (دنیا نیوز) اسلام آباد ہائی کورٹ نے رینٹل پاور کیس میں بریت کے خلاف نیب کی اپیلیں سماعت کیلئے مقرر کر دیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

رینٹل پاور کیس میں بریت کیخلاف نیب اپیلیں سماعت کیلئے مقرراسلام آباد ہائی کورٹ نے رینٹل پاور کیس میں بریت کے خلاف نیب کی اپیلیں سماعت کے لیے مقرر کر دیں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

16 ارب منی لانڈرنگ کیس : شہباز شریف فیملی کو بڑا دھچکا سلیمان شہباز کی بے گناہی کی رپورٹ مسترد پیش ہونے کا حکم05:49 PM, 11 Feb, 2023, اہم خبریں, پاکستان, لاہور : سپیشل سینٹرل کورٹ نے شہباز شریف فیملی منی لانڈرنگ کیس  میں آج کی سماعت کا تحریری فیصلہ جاری کردیا ہے۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ شریف فیملی شوگر ملز کیخلاف کیس واپس لینے پر پنجاب حکومت پر برہماسلام آباد: (ویب ڈیسک) سپریم کورٹ نے شریف فیملی شوگر ملز کیخلاف کیس واپس لینے پر پنجاب حکومت پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔ Dalli supreme Court Ab ye kya scen hin
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »