اردوان نے قرآن پاک کی بے حرمتی پر سخت بیان جاری کر دیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انقرہ: ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے مغربی ممالک میں مسلمانوں کی مقدس کتاب قرآن پاک کی بے حرمتی پر شدید غصے کا اظہار کرتے ہوئے سخت بیان جاری کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق رجب طیب اردوان

سے صدارتی محل میں امریکا کی مسلم کونسل USCMO کے سیکریٹری جنرل اسامہ جمال نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی۔

اس دوران صدر اردوان نے کہا کہ مغرب میں آزادی اظہار کے نام پر قرآن پاک کی بے حرمتی کی اجازت دینا بالکل بھی قابلِ برداشت نہیں۔ان کا کہنا تھا کہ امت مسلم اسلامو فوبیا، عدم برداشت اور امتیازی سلوک کے خلاف کھڑی ہے اور اس خطرے کے خلاف جنگ میں ان کا اتحاد بہت اہمیت کا حامل ہے۔ اردوان نے کہا کہ مغرب میں شدت اختیار کرتی اسلام دشمنی ہمارے اندیشوں میں اضافہ کر رہی ہے، اس بیمار ذہنیت کے خلاف مسلمانوں کی آواز بننے کیلیے USCMO کی کوششیں قابلِ تحسین ہیں۔

ترکیہ صدر نے کہا کہ سوئیڈن، ہالینڈ اور ڈنمارک میں قرآن پاک کی بے حرمتی اس بات کا ثبوت ہے کہ خطے میں جمہوریت اور انسانی حقوق کا تصور جڑ نہیں پکڑ سکا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب ؛ مالی فراڈ کے الزام میں 11 پاکستانیوں کو قید کی سزاسعودی عدالت نے مجرموں کو سزا مکمل ہونے پر بے دخل کرنے کا فیصلہ بھی دیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مغویوں کی بازیابی کیلئے سندھ پنجاب اور بلوچستان بارڈر کے مقام پر 4 روز سے جاری دھرنا ختمپولیس کے ساتھ مذاکرات کامیاب ہونے کے بعد مظاہرین نے مغویوں کی بازیابی کیلئے سندھ پنجاب اور بلوچستان بارڈر کے مقام پر 4 روز سے جاری دھرنا ختم کرنے کا اعلان کر
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مغویوں کی بازیابی کیلئے سندھ پنجاب اور بلوچستان بارڈر کے مقام پر 4 روز سے جاری دھرنا ختمپولیس کے ساتھ مذاکرات کامیاب ہونے کے بعد مظاہرین نے مغویوں کی بازیابی کیلئے سندھ پنجاب اور بلوچستان بارڈر کے مقام پر 4 روز سے جاری دھرنا ختم کرنے کا اعلان کر
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عوام اور فوج کے درمیان رشتے پر وار کرنے کی کوشش کو تحمل سے ناکام بنایا، آرمی چیفپاک فوج دشمن کی کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کے لیے ہردم تیار ہے، یوم دفاع و شہدا کے موقع پر بیان
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

داتا دربار کےقریب حادثہ۔لاہور میں  ٹریکٹر پر سوار افراد کو داتا دربار کے قریب سے  گزرنے سے روکنے پر ڈرائیور نے پولیس کی اینٹی رائٹ فورس کے جوان پر ٹریکٹر چڑھا دیا۔پولیس کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

فوج کے دو دھڑوں میں جنگ نے 7 ملین سوڈانیوں کو بے گھر کر دیاانٹرنیشنل آرگنائزیشن فار مائیگریشن نے بتایا ہے کہ فوج کے دو دھڑوں کے درمیان کئی ماہ سے جاری خانہ جنگی کے نتیجے میں سوڈان میں تقریباً 7.1 ملین افراد اندرون ملک
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »