ویڈیو: سیکڑوں کاروں کو بیک وقت چارج کرنے والا برطانیہ کا نیا چارجنگ اسٹیشن

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیں

بی پی کمپنی کی جانب سے برمنگھم میں برطانیہ کے سب سے بڑے الیکٹرک وہیکل چارجنگ اسٹیشن کا افتتاح کردیا گیا جس میں بیک وقت 180 کاروں کو چارج کیا جاسکتا ہے۔

مذکورہ چاجنگ حب انگلینڈ کے مرکزی حصے میں واقع تین موٹر ویز کے انٹرسیکشن پر بنایا گیا ہے جس میں 30 الٹرا فاسٹ 300 کلوواٹ کے چارجنگ اسٹیشن بھی موجود ہیں جو کہ 15 منٹ میں اتنی چارجنگ کر سکتے ہیں کہ گاڑی 100 میل تک چلنے کے قابل ہوجائے جب کہ یہاں7 کلوواٹ کے 150 سلو چارجنگ پوائنٹس بھی ہیں۔ برطانیہ میں خدمات انجام دینے والی الیکٹرک وہیکل چارجنگ کمپمنی بی پی پلس کی سی ای او اکیرہ کرٹون نے ذرائع ابلاغ کو بتایا کہ یہ ایک بلین پاؤنڈ کے منصوبے کا حصہ ہے جس کے تحت ایک عشرے کے دوران ملک میں سیکڑوں چارجنگ اسٹیشن قائم کیے جائیں گے۔انھوں نے بتایا کہ بی پی پلس 100 فیصد قابل تجدید توانائی کا استعمال کرتی ہے، تاہم انھوں نے یہ بتانے سے گریز کیا کہ اس کے ذریعے کمپنی کتنا منافع حاصل کرے گی۔

کرٹون کا مزید کہنا تھا کہ ہم نے اپنی سائٹس پر خاصی تعداد میں کاروں کی آمد دیکھی ہے اور ان سائٹس میں سے اکثر ہمارے لیے منافع بخش ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ویڈیو: سیکڑوں کاروں کو بیک وقت چارج کرنے والا برطانیہ کا نیا چارجنگ اسٹیشنمزید پڑھیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب ؛ مالی فراڈ کے الزام میں 11 پاکستانیوں کو قید کی سزاسعودی عدالت نے مجرموں کو سزا مکمل ہونے پر بے دخل کرنے کا فیصلہ بھی دیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

2027 میں زیرِآب مستقل انسانی اسٹیشن قائم کرنے کا منصوبہبرطانیہ کے قریب پانی میں ’ڈیپ‘ منصوبے کے تحت زیرِ آب سائنسدانوں کی رہائش بھی تعمیر کی جائے گی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مائیکروسافٹ کا 30 سال بعد ونڈوز سے ’ورڈ پیڈ‘ ختم کرنے کا اعلانمائیکروسافٹ نے ٹیکسٹ ایڈیٹنگ پروگرام ’ورڈ پیڈ ‘ کو مزید اپ ڈیٹ نہ کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے 30 سال بعد اسے ونڈوز سے مستقل طور پر ہٹانے کا اعلان کیا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

گلوکار عاصم اظہر کا نیا لوو سانگ چند ماہیا ریلیز کردیا گیاگلوکار عاصم اظہر کا نیا لوو سانگ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

فلپائنی خاتون کو قتل کرنے والا بھارتی عاشق بھی چل بسامزید پڑھیں:
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »