ارب پتی بننے کے لیے 19 سالہ لڑکی نے دنیا کو بے وقوف بنادیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ارب پتی بننے کے لیے 19 سالہ لڑکی نے دنیا کو بے وقوف بنادیا ARYNewsUrdu

دنیا کو بے وقوف بنانے والی کم عمر ترین ارب پتی ایلزبتھ ہومز پر عمر قید کی تلوار لٹکنے لگی، 19 سالہ لڑکی نے ارب پتی بننے کےلیے دنیا کو کیسے بے وقوف بنایا؟ایلزبتھ ہومز، جو اسٹیو جابس بننا چاہتی تھیں، یہاں تک کہ کپڑے بھی انہی کے جیسے پہنتی تھیں اور وہ تاریخ کی کم عمر ترین سیلف میڈ ارب پتی خاتون بھی بن گئیں لیکن ان کا طب کی دنیا میں ’انقلاب‘ دراصل ایک دھوکا تھا اور اب اس کا پردہ چاک ہو چکا ہے تو ایلزبتھ کو 20 سال قید اور لاکھوں ڈالرز جرمانے کی تلوار لٹکنے لگی...

اگست 2015ء میں صحت کے حوالے سے امریکی ادارے ایف ڈی اے نے تھیرانوس کے بارے میں اپنی تحقیقات کا آغاز کیا، جس سے پتہ چلا کہ ان کے ٹیسٹ نظام میں ’بڑی خامیاں‘ ہیں، ایف ڈی اے کے بعد 2015 اکتوبر میں مشہور امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل سے وابستہ صحافی جان کریرو نے بھی تحقیقات شائع کردی جو کمپنی کے زوال کا باعث بنی۔

ایلزبتھ ہومز کوخبر ہوگئی تھی کہ وال اسٹریٹ جرنل میں خبر شائع ہونے والی ہے، اس لیے انہوں نے براہِ راست مرڈوک سے رابطہ کیا اور اس خبر کو رکوانے کا مطالبہ کیا جس پر مرڈوک نے کہا کہ انہیں اپنے ایڈیٹر پر بھروسا ہے، اگر خبر میں کوئی کمی یا خامی ہوئی تو وہ اسے شائع نہیں کریں گے لیکن یہ خبر شائع ہو گئی اور تھیرانوس کے لیے ’ایٹم بم‘ ثابت ہوئی۔

تحقیقات مکمل ہونے کے بعد مارچ 2018ء میں تھیرنوس، ایلزبتھ ہومز اور رمیش بلوانی پر سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن کی جانب سے ’کھلی دھوکا دہی‘ کا مقدمہ دائر کیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایک ارب روپے کے فراڈ کا الزام معروف شخصیت کو گرفتار کرلیا گیاکراچی (مجتبیٰ علی شاہ) فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے ضلعی سیشن جج کراچی ساؤتھ کی جانب سے ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواستیں مسترد کیے جانے کے بعد بےخوف لوگ اللہ ہدایت دے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جیف بیزوز، ایلون مُسک سمیت متعدد امریکی کھرب پتی ٹیکس چورنکلے - ایکسپریس اردوامریکا کے 25 امیر ترین افراد کی جانب سے ٹیکس ادائیگی میں اوسطا 15 اعشاریہ 8 فیصد کی کمی ہوئی ہے، رپورٹ کیا جب ان کا احتساب شروع ھو گا تو یہ بھی لندن میں پناہ لیں گے۔۔؟؟ 🤣🤣🤣
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ترقیاتی بجٹ کی دستاویزات تیار بجٹ کا حجم 900 ارب روپے مقرراسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )آئندہ مالی سال کے ترقیاتی بجٹ کی دستاویزات تیار کرلی گئیں۔وفاقی ترقیاتی بجٹ کا حجم 900 ارب روپے مقرر کیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی یہ ہے پی ٹی آئی والوں کی حالت۔ جب دلیل نہیں ہوتا تو بدتمیزی پر اتر آتے ہیں فردوس عاشق اعوان کے تھپڑ ، گالیاں صرف اس شخص کو نہیں بلکہ اس نظام کے منہ پر ہیں جس نے ایسے بد تمیزوں کو وزارت تک پہنچا دیا.
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ترسیلات زرمیں ریکارڈ اضافہ، مئی میں 34 فیصد اضافے سے 2.5 ارب ڈالر پر آگئےجھوٹ بولنے والوں پر اللہ کی لعنت کس مرکز میں فائزر ویکسین ہے؟ اوورسیز پاکستانی ویکسینیشن کے انتظار میں خوار ہو رہا ہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کا بجٹ میں سالانہ ترقیاتی پروگرام کیلئے 200 ارب رکھنے کا فیصلہکراچی : سندھ حکومت نے نئےمالی سال 2020-21میں سالانہ ترقیاتی پروگرام کیلئے 200ارب رکھنے کا فیصلہ کرلیا ، سندھ کے ترقیاتی پروگرام کی رقم پچھلے سال 170ارب تھی۔ اپنی پاکٹس میں 100 ارب تو زرداری کے ہوئے باقی حساب لگا لیں مزید بندر بانٹ کے بعد ترقیاتی کام پر کتنے خرچ ہونگے سارا زورداری کی جیب میں 🤑🤑🤑🤑🤑
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ترسیلات زرمیں ریکارڈ اضافہ، مئی میں 34 فیصد اضافے سے 2.5 ارب ڈالر پر آگئے
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »