ارباز سے شادی فلمی کیریئر میں کبھی رکاوٹ ثابت نہیں ہوئی، ملائکہ اروڑا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیے:

بالی وڈ کی معروف اداکارہ ملائکہ اروڑا کا کہنا ہے کہ اداکار ارباز خان سے شادی فلمی کیریئر میں کبھی رکاوٹ ثابت نہیں ہوئی۔

ملائکہ اروڑا نے انٹرویو میں کہا کہ ارباز خان سے شادی کرنے اور اس کے فوری بعد فلم نگری میں قدم رکھنے سے کوئی رکاوٹ آڑے نہیں آئی بلکہ اس سے میری زندگی میں اضافہ ہوا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تاریخ کا سب سے بڑا دھوکہ ؟ گرل فرینڈ کی ماں کو گردہ عطیہ کرنے والے شخص کو چھوڑ کر لڑکی نے کسی اور سے شادی کرلیمیکسیکو  سٹی (ویب ڈیسک)  میکسکو کی ریاست باجا کیلیفورنیا میں  اوزیل مارٹینز نامی شخص نے اپنی گرل فرینڈ کی ماں  کی جان بچانے کیلئے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شادی ہال میں ان ڈور تقریبات پر پابندی کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنجلاہور : پنجاب حکومت کی جانب سے شادی ہال میں ان ڈور تقریبات پر پابندی کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا،
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کیا جنید کو شادی پر مہنگی گاڑی کا تحفہ دیا؟ مریم نواز نے حقیقت بتادیسوشل میڈیا پر یہ خبریں گردش کر رہی ہیں کہ مریم نواز نے اپنے بیٹے جنید کو شادی پر 14 کروڑ روپے مالیت کی گاڑی دی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شادی کے خواہشمند افراد کے لیے بری خبر انڈور تقریبات پر پابندیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب حکومت نے کورونا ایس او پیز پابندیوں کا نیا نوٹی فکیشن جاری کردیا جس کے تحت انڈور ڈائننگ پر 31 جنوری تک پابندی عائد کردی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شادی پربیٹے کو مہنگی ترین گاڑی کا تحفہ دینےکی خبروں پر مریم نواز کا ردِعمل11:00 AM, 21 Jan, 2022, متفرق خبریں, پاکستان, پاکستان مسلم لیگ(ن) کی نائب صدر مریم نواز کا جنید صفدر کو شادی پر مہنگی ترین گاڑی دینے کی خبروں پر ردِ عمل الله سبحانہ وتعالی ان کی نسلوں کو تباہ و برباد کر دے انشاءالله ایک نہ ایک دن اس پاکستان میں ایمانداری سے کام کرنے والے ججز ضرور آئیں گے جو ان سے حرام کا کھایا ہوا پیسے کا حساب کتاب لیں گے انشاءالله ہم الله پر ایمان رکھتے ہیں یہ دن ضرور آئے گا گاڈی کا کوئی مثلا نہیں کیوں کہ اس بارے میں کسی نے تصدیق نہیں کی لیکن نانی چورنی بھی بہت جھوٹی خبر چل واتی ہے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

گرل فرینڈ کی ماں کو گردہ عطیہ کرنے والے شخص کو دھوکا، لڑکی نے کسی اور سے شادی کرلیاپنی گرل فرینڈ کی ماں کی جان بچانے کے لیے اپنا گردہ عطیہ کیا، تاہم آپریشن کے ایک ماہ بعد گرل فرینڈ نے مجھے چھوڑ کر کسی اور سے شادی کر لی۔ 🤣 kaat gai ha ha ha yeh kam rah gya ta Pakistan main kar lo gal per
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »