اراضی تنازعہ، لوئردیر میں نماز جنازہ کے دوران فائرنگ، 6 جاں بحق، 17شدید زخمی - Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

LowerDir Firing

0

لوئردیر: طورمنگ درہ میں جائیداد کے تنازع پر فائرنگ کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق جبکہ 17 زخمی ہو گئے ۔ زخمیوں میں 10 کی حالت انتہائی نازک بتائی جا رہی ہے ۔ پولیس حکام کے مطابق لوئردیر کے علاقے طورمنگ درہ میں اراضی کے تنازع پر نماز جنازہ کے دوران دو فریقوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 6 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ 17افراد زخمی ہو گئے۔ امداد ی کارکنوں نے لاشوں اور زخمیوں کو تیمرگرہ ٹیچنگ اسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔

پولیس حکام کے مطابق پولیس اور ایلیٹ فورس کے دستے جائے وقوع پر پہنچ گئے ہیں۔ دونوں فریقین کے درمیان فائرنگ کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب کے پہاڑوں میں اونٹوں کے مجسمے دنیا میں ’قدیم ترین‘ - BBC News اردوسعودی عرب کے پہاڑوں میں اونٹوں کے تراشے گئے مجسموں کے بارے میں ماہرین کہتے ہیں کہ یہ دیگر قدیم تعمیرات مثلاً برطانیہ میں سٹون ہینج (پانچ ہزار سال قدیم) اور اہرامِ مصر (ساڑھے چار ہزار سال قدیم) سے بھی پرانے ہیں ہمیں یہ مت بتاٶ۔ ہمیں یہ بتاٶ کہ سعودی عرب کا دماغ کیسے خراب ہوا کہ اسراٸیل کا ڈیفنس سسٹم خرید رہا ہے اور 1 ٹریلین کا دانہ ڈانہ ہے Bilateral Trade کے نام سے True ⭐️ Don’t let the Taliban know about this 😂
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

فحش فلموں کے کیس میں گرفتار راج کندرا کے خلاف چارج شیٹ عدالت میں پیش12:36 PM, 16 Sep, 2021, انٹرٹینمینٹ, ممبئی : فحش فلموں کے کیس میں شلپا سیٹھی کے شوہر راج کندرا پر چارج شیٹ عدالت میں پیش کردی گئی ۔ چارج شیٹ پندرہ
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

آسٹریلیا سڈنی میں کورونا وائرس کیسز میں کمی کے باعث کرفیو میں نرمیآسٹریلیا کی ریاست نیو ساتھ ویلز کے دارالحکومت سڈنی میں کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہ علاقوں میں کرفیو میں نرمی کا فیصلہ کیا گیا ہے ، یہ فیصلہ کورونا کیسز
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لوئردیر: جنازے میں دو فریقین کے درمیان فائرنگ، 6 افراد جاں بحقBia waiye chi zama loya gunah da da chi Pukhton yam. Sa jahila bachie ye. 😡😥
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

امریکا میں سونے کے نرخوں میں کمیامریکا میں سونے کے نرخوں میں کمی ہوئی۔نیویارک میں سپاٹ گولڈ کے وقفے کے قریب نرخ 0.7 فیصد گرکر 1791.54 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے سودے 0.7 فیصد کمی کے ساتھ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں حوالہ ہنڈی کے غیرقانونی کاروبار میں ملوث 5 ملزمان گرفتارکراچی : ایف آئی اے کارپوریٹ کرائم سرکل نے حوالہ ہنڈی کےغیرقانونی کاروبار میں ملوث 5ملزمان کو گرفتار کرلیا ، پانچوں مجرموں میں ایک بھی طاقتور مجرم نہیں ھوگا shukrr hai koii tu kam kia
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »