اذان کے احترام میں ساحر علی بگا نے کنسرٹ روک دیا، ویڈیو وائرل

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: سوشل میڈیا ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ملک کے معروف گلوکار ساحر علی بگا نے اذان کے احترام میں اپنا کنسرٹ روک دیا، جسے ہر کوئی پسند کر رہا ہے۔ واضح رہے کہ حالیہ دنوں م

یں کنسرٹ میں شرکاء کی جانب سے ہونے والی بدنظمی کے کئی واقعات سامنے آئے جن میں عاطف اسلم، عطا اللہ، طلحہٰ انجم اور آئمہ بیگ کا کنسرٹ شامل تھا۔

سوشل میڈیا پر مقبول ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ساحر علی بگا سٹیج پر اپنا اور آئمہ بیگ کا گانا ’مست ملنگ‘ گا رہے ہیں اتنے میں اذان کی آواز گونج اٹھتی ہے۔گلوکار کو یوں اذان کا احترام کرنے پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے خوب پذیرائی حاصل ہورہی ہے جبکہ سوشل میڈیا کے کئی پلیٹ فارمز پر ویڈیو تیزی سے وائرل ہورہی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

لوڑے تے وجے بگا ، تے لوڑے تے وجے دینا نیو والے

بڑا کمال کیا اس میں تعریف کرنے والی کونسی بات ہے۔

Weldon

Mehrbani a na ni tay kon krda

Namaz ty nhi gya

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ویڈیو: ساحر علی بگا نے اذان کے احترام میں کنسرٹ رُکوادیاحالیہ دنوں میں کنسرٹ میں شرکاء کی جانب سے ہونے والی بدنظمی کے کئی واقعات سامنے آئے جن میں عاطف اسلم، عطا اللہ، طلحہٰ انجم اور آئمہ بیگ کا کنسرٹ شامل ہے۔ Maa shaa Allah.. شیطان بھی راضی اور رحمان کو بھی راضی رکھنا ہے اگر آپکو اردو ادب اور شاعری سے دلچسپی ہے تو برائے مہربانی ہمارے اکاؤنٹ کو فالو کریں۔ شکریہ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

گلوکار ساحرعلی بگا کی اذان کے احترام میں کنسرٹ روکنے کی ویڈیو وائرل - ایکسپریس اردوسوشل میڈیا پر ساحر علی بگا کے اس اقدام کو سراہا جارہا ہے MashaAllah sahiralibagga ہر مسلمان پر آذان کا احترام لازم ھے اور ساحر علی بگا بہرحال مسلمان ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

’گنجوں کے سر میں سونا`: موزمبیق میں توہم پرستی کے نتیجے میں مردوں کے قتل - BBC News اردوافریقی ملک موزمبیق میں پولیس کا کہنا ہے کہ جرائم پیشہ افراد نے ایک گنجے شخص کا سر ایک خریدار کو بیچنے کے لیے تن سے جدا کر دیا ہے۔ میاں صاحب کی زندگی کو خطرہ لاحق۔ ImranKhanPTI bhai mian saab ko bachao
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں اللوز کے پہاڑوں پر برف باریتبوک میں الرٹسعودی عرب کے شمالی اور وسطی علاقوں میں سردی کی لہر میں شدت ،ہفتے کے آخرمیں سردی اپنے عروج پر پہنچے گی،محکمہ موسمیات سعودی عرب کے علاقے تبوک میں شہری
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جی ایم سید کے بھٹو اور ضیا کے بارے میں کیا خیالات تھے؟ - BBC News اردوسندھ کے قوم پرست رہنما جی ایم سید سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کو سندھ کا اثاثہ مگر ایک تنگ دل شخصیت جبکہ سابق صدر اور فوجی آمر جنرل ضیاالحق کو اپنا محسن سمجھتے تھے۔ G.M Syed is founder of Sindh but being part of country, revenge was taken from him and Sindh Today is the birthday of GM Syed the founder of Pakistan resolution, the first political prisoner after creation of Pakistan and later the longest serving political prisoner in the history of Pakistan, without trial until his death. Prisoner_of_conscience HBDSainGMSyed
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کے دور حکومت میں تیل کی قیمتوں میں 55.22 فیصد اضافہ ہواپی ٹی آئی کے دور حکومت میں تیل کی قیمتوں میں 55.22 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »