کورونا کا پھیلاؤ، اسلام آباد کے 9 سرکاری تعلیمی ادارے بند کرنے کے احکامات

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا کا پھیلاؤ، اسلام آباد کے 9 سرکاری تعلیمی ادارے بند کرنے کے احکامات

اسلام آباد: کورونا وائرس کے تیزی سے پھیلاؤ کے باعث اسلام آباد کے 9 سرکاری تعلیمی اداروں کو فوری طور پر بند کرنے کے احکامات جاری کردیئے گئے ہیں۔

ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کی جانب سے جاری کردہ مراسلہ کے مطابق کورونا کیس رپورٹ ہونے والے تعلیمی اداروں کو فوری بند کیاجائے ، تعلیمی اداروں کو آئندہ احکامات تک بند رکھا جائے ۔این سی او سی: تعلیمی اداروں کو ہفتے میں 3 دن کرنے کی تجویز نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کا دوسرا اہم اجلاس ہوا جس میں تعلیمی اداروں کی صورتحال کا بھی جائزہ لیا گیا جبکہ اجلاس میں نئی بندشوں کے حوالے سے مختلف تجاویز زیر غورآئیں۔

ذرائع کے مطابق این سی او سی اجلاس میں تعلیمی اداروں میں جاری ٹیسٹنگ پر بریفنگ ‏دی گئی ، ایس او پیز پر عمل درآمد نہ کرنے والے تعلیمی اداروں کو سیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا جبکہ تعلیمی اداروں میں سٹوڈنٹس و ٹیچرز کی لازمی ویکسینیشن کے لیے اقدامات پر زور دیا گیا ۔ملک میں کورونا کے پھیلاؤ نے پھر خطرے کی گھنٹی بجا دی، چوبیس گھنٹے کے دوران مثبت کیسز کی شرح نو اعشاریہ چار پانچ فیصد ریکارڈ ریکارڈ کی گئی۔ کورونا وائرس سے 10 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 29 ہزار 29 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

policies of health ministry are very pathetic and miserable. me visited PIMS COVID test centre consecutively two days ie 18th and 19th where more than 300 ppl were waiting in a small hall with no SOPs. while male and female patients were being attended by a single PIMS staff.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔