اداکارہ عظمیٰ خان نے ان پر تشدد کرنے والی خواتین کےخلاف مقدمہ واپس لے لیا - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

عظمیٰ خان نے مزید کہا کہ ’میں مذکورہ معاملے میں کوئی گواہی یا بیان نہیں دینا چاہتی‘۔ DawnNews Pakistan UzmaKhan

لاہور: ادا کار عظمیٰ خان نے ان کے گھر میں گھس کر تشدد کرنے والی 3 خواتین اور ان کے مسلح گارڈز کے خلاف دائر مقدمہ واپس لے لیا۔

عظمیٰ خان کی بہن ہما نے سی آر پی سی کی دفعہ 164 کے تحت درج اپنے الگ بیان میں کہا کہ ’ان کے گھر میں اس طرح کا واقعہ نہیں ہوا‘۔علاوہ ازیں انہوں نے کہا کہ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیوز میں جو چوٹ نظر آئی وہ کے شیشے سے لگی۔عظمیٰ خان کی بہن ہما نے مزید کہا کہ ’میری بہن یعنی عظمیٰ خان نے غلط فہمی کی وجہ سے فوری ایف آئی آر درج کروائی، بڑی مہربانی اسے منسوخ کردی جائے‘۔

بعدازاں حسن نیازی نے ڈان کو بتایا کہ ’انہوں نے اتوار کی رات مقدمے کے سلسلے میں عظمیٰ خان تک رسائی کی کوشش کی لیکن انہوں نے فون کا جواب دیا اور نہ ہی میسجز کا‘۔ ویڈیو میں گارڈز کو اداکارہ کو پکڑتے اور ہراساں کرتے دیکھا گیا جبکہ ایک خاتون انہیں جوتے سے مار رہی تھی اور عظمیٰ خان پر شیشے سے بنی سجاوٹی اشیا بھی پھینکی گئیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Hahahaha or kya krti? Or tasahdut krwari agr na leti bolooooo

اب گلا پھاڑ کر چیخنے والیاں اور والے سکون کریں اور اگلی بار جذباتی ہونے سے پرہیز کریں

بس اتنی سی بات تھی۔ یہاں عزتوں کے فیصلے پیسوں کی بولی پر ختم ہوتے ہیں۔ جو ذیادہ بولی لگاتا ہے وہ جیت جاتا ہے۔ یہی کام کالا کوٹ پہن کر ذیادہ اچھے طریقے سے ہوتاہے۔ اسی لیۓ اچھا وکیل کرنا چاہیے جو اچھی ڈیل کرواسکے۔ گڈ جسٹس۔ یہی ہوناتھا۔اب بک بک جھک جھک بند ہوگی۔

واہ جی واہ۔ پاکستان میں غریب کی عزت کو اس طرح کے لوگوں نے پامال کیا ہے۔ پہلے ہم کہتے پولیس ٹھیک نہیں وہ بڑے مگرمچھوں کے خلاف مقدمے درج نہیں کرتے اب کہے گے عوام ٹھیک نہیں وہ یا تو اپنے آپ کو مشہور کرنا چاہتے ہیں یہ چند پیسوں پر عزت کی سودا کرتے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اداکارہ عظمیٰ خان نے ملک ریاض کے اہل خانہ کے خلاف لگائے گئے تمام الزامات واپس لے لیے ، معاملہ غلط فہمی قراراسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )کچھ عرصہ قبل سوشل میڈیا پر فلم ” جوانی پھر نہیں آنی “ کی اداکارہ عظمیٰ خان کی ویڈیو وائرل ہوئی جسے بعد ازاں shameuzmakhan اس نظام پے لعنت جہاں غریب ادمی پر کیس ہو جائے تو اس کی ماں بہن کو بھی اٹھا کر لیں جاتے ہیں امیر کے لیے گھر بیٹھے ضمانت ہو جاتی ہے اسی لیے قوموں پر عذاب اتے ہیں uzmaaaK بهت غلط.كيا عظمى خان غريبو كي اواز اور ابنا حق ضايع كرديا تاجرو كو صرف ابنى بدنامي كي فكر هوتي هيى تم نى وه كام اور تندرستي اور احكامات ديكهيى بغير قبول كيسى كرليى
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ملک ریاض کی بیٹیوں اور اداکارہ عظمیٰ خان کے درمیان تصفیے کی خبروں پر وکیل مقدمے سے علیحدہبحریہ گروپ کے مالک ملک ریاض کی بیٹیوں کے ہاتھوں مبینہ طور پر تشدد کا نشانہ بننے والی اداکارہ اور ماڈل عظمیٰ خان کی وکیل خدیجہ صدیقی نے فریقین کے درمیان تصفیے کی خبروں کے بعد مقدمے سے علیحدہ ہونے کا اعلان کیا ہے۔ پہنچی وہیں پہ خاک جہاں کا خمیر تھا! یہ تو ہونا ہی تھا . Latest TEVTA Management, Teaching and Support Staff Jobs Last Date 19-06-2020 Find Detail Here'
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

عالمی مارکیٹ کے حساب سے پاکستان میں پیٹرول 30 روپے لیٹر فروخت ہونا چاہیے، عظمیٰ بخاری | Abb Takk Newsیہ پاگل ہے بچاری اس کا کوئی قصور نہیں India qn nai dy rha Bibi tax ap ke baba ji pay kren gay ? Jo zardari or nawaz shareef k dour me imposed huye? Or as per agreement we ll have to suffer.
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

اداکارہ عظمیٰ خان نے ملک ریاض کے اہل خانہ کے خلاف لگائے گئے تمام الزامات واپس لے لیے ، معاملہ غلط فہمی قراراسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )کچھ عرصہ قبل سوشل میڈیا پر فلم ” جوانی پھر نہیں آنی “ کی اداکارہ عظمیٰ خان کی ویڈیو وائرل ہوئی جسے بعد ازاں shameuzmakhan اس نظام پے لعنت جہاں غریب ادمی پر کیس ہو جائے تو اس کی ماں بہن کو بھی اٹھا کر لیں جاتے ہیں امیر کے لیے گھر بیٹھے ضمانت ہو جاتی ہے اسی لیے قوموں پر عذاب اتے ہیں uzmaaaK بهت غلط.كيا عظمى خان غريبو كي اواز اور ابنا حق ضايع كرديا تاجرو كو صرف ابنى بدنامي كي فكر هوتي هيى تم نى وه كام اور تندرستي اور احكامات ديكهيى بغير قبول كيسى كرليى
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

’غلط فہمی ہوگئی تھی‘، ملک ریاض کی بیٹیوں کے خلاف مقدمہ واپساداکارہ اور ماڈل عظمیٰ خان نے پاکستان کی مشہور کاروباری شخصیت ملک ریاض کی بیٹیوں اور آمنہ عثمان کے خلاف مبینہ تشدد کا مقدمہ یہ کہہ کر واپس لے لیا ہے کہ مقدمہ غلط فہمی کی بنیاد پر دائر کیا گیا تھا۔ کوی عثمان ملک بھی تھا کہ۔وہ بھی ' غلط فہمی' تھی ؟ پیسہ پیسہ 🧐 All is well that ends well
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

خیبر پختونخوا پولیس کے جوانوں کو ”شیرو“ کے نام سے پکارنے کا نوٹی فکیشن جاری ہونے کے بعد ایک اور خبرآگئیپشاور(ویب ڈیسک) خیبر پختونخوا میں پولیس کے جوانوں کو ”شیرو“ کے نام سے پکارنے کا نوٹی فکیشن آئی جی کی مداخلت پر واپس لے لیا گیا۔ایکسپریس نیوز کے یہ تو جانور کا نام ہے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »