ملک ریاض کی بیٹیوں اور اداکارہ عظمیٰ خان کے درمیان تصفیے کی خبروں پر وکیل مقدمے سے علیحدہ

عظمیٰ خان تشدد کیس: ملک ریاض کی بیٹیوں اور اداکارہ کے درمیان تصفیے کی خبروں پر وکیل خدیجہ صدیقی مقدمے سے علیحدہ تفصیل پڑھیے:

01/06/2020 9:22:00 PM

عظمیٰ خان تشدد کیس: ملک ریاض کی بیٹیوں اور اداکارہ کے درمیان تصفیے کی خبروں پر وکیل خدیجہ صدیقی مقدمے سے علیحدہ تفصیل پڑھیے:

بحریہ گروپ کے مالک ملک ریاض کی بیٹیوں کے ہاتھوں مبینہ طور پر تشدد کا نشانہ بننے والی اداکارہ اور ماڈل عظمیٰ خان کی وکیل خدیجہ صدیقی نے فریقین کے درمیان تصفیے کی خبروں کے بعد مقدمے سے علیحدہ ہونے کا اعلان کیا ہے۔

Struggle against lawlessness continues1 جون، 2020@khadijasid751 کی ٹوئٹر پر پوسٹ سے آگے جائیںخدیجہ صدیقی نے ٹوئٹر پر بھی مقدمے سے الگ ہونے کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ ’وہ ایک غیر لچک دار نظام میں دونوں متاثرہ خواتین کی جانب سے تصفیے کی وجوہات کو سمجھ سکتی ہیں۔ تاہم ان کا ضمیر اجازت نہیں دیتا کہ وہ پیشہ وارنہ طور پر اس (تصفیے) کا حصہ بنیں۔‘

سندھ کی بڑی یونی ورسٹی میں چینی زبان پر ڈگری پروگرام کا معاہدہ ہو گیا پاکستان کرکٹ ٹیم کو آخرکار اسپانسر مل ہی گیا - ایکسپریس اردو ٹرمپ کی بھتیجی کی کتاب سے پانچ حیران کُن دعوے

ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ ان کی ’لاقانونیت کے خلاف جدوجہد جاری رہے گی۔‘عظمیٰ خان اور ہما خان کی وکیل کی جانب سے مقدمے سے علیحدگی کا اعلان ایک ایسے موقع پر سامنے آیا ہے جب پیر کو ہی لاہور کی سیشن کورٹ کی جانب سے حکام کو ، ملک ریاض کی دونوں بیٹیوں عنبر ملک، پشمینہ ملک اور عنبر ملک کی بھتیجی آمنہ عثمان ملک کو 15 جون تک گرفتار کرنے سے روک دیا گیا ہے۔

ایڈیشنل سیشن جج فرخ حسین نے پچاس پچاس ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض عبوری درخواست ضمانت منظور کی۔ درخواست میں تینوں خواتین کا موقف تھا کہ وہ بے قصور ہیں اور ان کے خلاف مقدمہ حقائق کے بر عکس درج کیا گیا ہے۔تصویر کے کاپی رائٹKhadijaSIddiqi@TwitterImage caption

وکیل خدیجہ صدیقی نے پیر کی شب بی بی سی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ انھوں نے یہ فیصلہ فریقین کے درمیان مبینہ تصفیے کی خبروں کے بعد کیا ہے۔عظمی خان کی جانب سے درخواست پر کارروائیاس سے قبل پاکستان کے صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں کینٹ کچہری کے جوڈیشل مجسٹریٹ غلام شبیر سیال نے آمنہ عثمان، پشمینہ ملک اور عنبر ملک کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے تھے۔

واضح رہے کہ پولیس نے آمنہ عثمان سمیت دیگر کے خلاف گھر میں گھس کر تشدد کرنے اور قیمتی اشیا کو نقصان پہنچانے کے الزامات کے تحت مقدمہ درج کر رکھا ہے۔مقدمے میں سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے اور زخمی کرنے کی دفعات بھی شامل ہیں۔پاکستان میں گذشتہ چند دن سے کچھ ویڈیوز زیر گردش ہیں۔ ان ویڈیوز میں دیکھا جا سکتا ہے کہ تین خواتین مسلح محافظوں کے ہمراہ اداکارہ ’عظمیٰ خان کے گھر‘ داخل ہوتی ہیں اور انھیں اور ان کی بہن کو تشدد کا نشانہ بنانے کے علاوہ گھریلو سامان کی توڑ پھوڑ کی جاتی ہے۔

پہلی ویڈیو میں اداکارہ عظمیٰ خان اور ان کی بہن ہما خان سے ایک خاتون کو بظاہر اپنے شوہر کے ساتھ مبینہ تعلقات کے متعلق سوالات کرتے سُنا جا سکتا ہے۔ سوال کرنے والی خاتون اس ویڈیو میں خود نظر نہیں آ رہی ہیں۔اس ویڈیو کے بعد بدھ کو اس مبینہ واقعے سے جڑی مزید ویڈیوز بھی سوشل میڈیا پر منظر عام پر آئی ہیں، جس کے بعد عظمیٰ خان نے الزام لگایا تھا کہ پاکستان کی ایک معروف کاروباری شخصیت کی بیٹیوں نے مبینہ طور پر اپنے گارڈز کے ساتھ زبردستی ان کے گھر میں گھس کر توڑ پھوڑ کی، انھیں تشدد کا نشانہ بنایا اور ہراساں کیا۔

تصویر کے کاپی رائٹDefence Police Stationاس سے قبل جمعرات کے روز لاہور پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عظمیٰ خان کے وکیل میاں علی اشفاق نے بتایا تھا کہ ان کی مؤکلہ اور عثمان ملک کا گذشتہ دو برس سے تعلق تھا اور وہ عظمیٰ سے شادی کرنا چاہتے تھے لیکن دسمبر 2019 میں عظمیٰ خان کی جانب سے اس رشتے کو ختم کر دیا گیا لیکن اس کے باوجود عثمان ملک ان کی مؤکلہ سے رابطہ کرتے رہے۔

پاکستان میں کرونا کے 15 لاکھ ٹیسٹ، ڈھائی لاکھ کے قریب مثبت، 5 ہزار سے زائد اموات کورونا وائرس سعودی حکومت کے عوام کو چھ اہم مشورے Coronavirus kills 75 Pakistanis, infects 2,751 in one day

اس پریس کانفرنس میں عظمیٰ خان نے عثمان ملک کی اہلیہ آمنہ عثمان کے اس دعوے کی تردید کی کہ وہ پہلے بھی انھی کئی بار وارننگ دے چکی ہیں۔انھوں نے کہا کہ ان کی آمنہ عثمان سے پہلی ملاقات اس وقت ہوئی جب انھوں نے ان کے گھر پر دھاوا بولا۔ عظمیٰ کا کہنا تھا کہ اس سے قبل نہ ان کی آمنہ عثمان سے ملاقات ہوئی اور نہ ہی کبھی فون پر بات کی۔

عظمیٰ خان نے دعویٰ کیا کہ عثمان ملک انھیں ابھی بھی میسج اور فون کال کر رہے ہیں اور وہ عدالت میں بھی یہ بات ثابت کریں گی۔عظمیٰ خان کے وکیل نے پریس کانفرنس میں یہ بتایا کہ مذکورہ گھر کی ملکیت عثمان خان کے نام نہیں اور نہ ہی کرایہ نامہ ان کے نام ہے۔انھوں نے بتایا کہ گھر کے مالک بابر نسیم ہیں جو عثمان ملک کے رشتہ دار نہیں ہیں بلکہ عظمیٰ کے قریبی دوست ہیں۔

اداکارہ اور ماڈل خان عظمیٰ خان کے وکیل میاں علی اشفاق نے کہا ہے کہ ان کی مؤکلہ کو جان کا خطرہ ہے لہذا حکومت انھیں فوری طور پر سکیورٹی فراہم کرے۔تصویر کے کاپی رائٹUZMAKHAN/FACEBOOKایک سوال کے جواب میں، کہ وہ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیوز میں گھر پر دھاوا بولنے والی خواتین سے کس چیز کی معافی مانگ رہی تھیں، عظمیٰ خان نے کہا کہ ان لوگوں نے ان پر بندوق تان رکھی تھی، اس لیے وہ ان سے معافی مانگ رہی تھیں۔

ایک اور رپورٹر کے سوال پر کہ کئی کیسز میں لین دین کے بعد معاملات طے ہو جاتے ہیں، عظمیٰ خان نے کہا کہ اگر ایسا کچھ ہوتا تو وہ آج یہاں نہ ہوتی۔انھوں نے کہا کہ اگر انھیں بات ختم کرنا ہوتی اور لین دین ہی کرنا ہوتا تو وہ یہ مقدمہ ہی درج نہ کراتیں۔ عظمیٰ خان کے وکیل نے پریس کانفرنس کے اختتام پر اس مقدمے کے حوالے سے تین مطالبات بھی پیش کیے۔

ان کے پہلے مطالبے کے مطابق عظمیٰ خان کی جان کو جلد از جلد سکیورٹی فراہم کی جائے کیونکہ انھیں ہراساں کیا جا رہا ہے اور ان کی جان کو خطرہ لاحق ہے۔دوسرا مطالبہ یہ ہے اس مقدمے کی تفتیش ڈی آئی جی انویسٹی گیشن لاہور کی ذاتی نگرانی میں کرائی جائے۔عظمیٰ خان کے وکیل میاں علی اشفاق کے مطابق تیسرا مطالبہ ملزمان کی فی الفور گرفتاری عمل میں لانے کا ہے۔

مزید پڑھ: BBC News اردو »

Money makes the mare go.. This is right in such situation.. Twiterr py youtube py msgs kr kr thak gaya sunta kooon ha meryyy.uzma khan yea bikaoooo maaaalll paisyyyy ki lalchannnn loggg han kuuu inko importance dyyyy gae Chalooooooo bikaoooo maaaal KhazranSays میڈیا کو معلوم تھا کہ عظمی صاحبہ بک جائے گی

The case is simple about illicit relationship with married person..Secondly wife of Malik riaz must be prosecuted for beating and harrasment.....So all 3 must be prosecuted...but in Pakistan np body abide by the law... UzmaHomeWrecker گندہ نظام ہیں اس ملک میں . یہ ملک ہی کنجروں اور سیاستدانوں کا ہے باقی سب Bloody Civilians ہیں۔

Please don't worry it happend so many times before and will happen again and again. پاکستان میں آپ کے پاس پیسہ ہونا چاہیے جس کو جہاں چاہیں پھینٹی لگا دیں پھر ضمانت قبل از گرفتاری اور تصفیہ اور بات ختم لاقانونیت ہمارا عدلتی نظام ہی کچھ ایسا ہے. اسلۓ یہ سب کچھ کرناپڑتا ہے. نتیجہ کچھ بھی نہیں نکلے گا پہلے کسی امیرزادہ کو کبھی سزا ہوئی ہے جو ان کو ہوگی پاکستان میں انصاف ملتا نہیں انصاف بکتا ہے اس کا نتیجہ کچھ بھی نہیں نکلے گا یا باعزت بری ہو جائیں گی کچھ نہیں ہوگا گا

مجھے نوٹ وکھا میرا مُودڈ بنے ۔ “ یہ تو ہو گا “ پاکستان میں طاقتور کے خلاف لڑنا ممکن ہی نہیں ہے... کہا تھا کہ مک مکا ہو جاۓ گا اگر پانی میں مدانی پڑی رہی تو ایکسڈنٹ کا احتمال ہوسکتا ہے۔ یہی ہونا تھا 😂 😂 It has to be this way جو پیسے دیتے ہیں وہ لے لو کیس ختم کردو یہ بڑے لوگ ہیں یہ وکیل نہیں جج کر لیتے ہیں یہ کالے کتوں کا شیطانی انصاف کا نظام ہے آپ ہی کو سزا سنا دے گا

To add dignity she said system failed the victims & they are left with no choice but to settle things .. These girls were never victims, they play victim card to increase thr worth & they'll b richer for lil troubles. khadijasid751 seriously? Money buys everything My brother is suffering frm BoneMarrow disease. The exprts are suggesting Bone Marrow Transplantation. My father sells chickpeas. We are 5 brothers. The eldest one is 15 years old. We cant afford the expenses(6million) of this procedure. We req GoS to help us out.

MalikRiaz_ ImranKhanPTI NasimZehra Congratulations! Pakistani nation deserves this. They deserve you and the slavery, they will never be able to get free from. shame Pakistan this will go on...... امریکہ کی بربادی شروع ہو گئ ۔ سیاہ فام امریکی کی پولیس کے ھاتھوں ہلاکت کے بعد شروع ہونے والے ہنگامے پورے ملک میں پھیل گیۓ ۔ ھر طرف لوٹ مار اور فساد کے بعد فوج طلب۔

It’s for those who said ‘No Deal’. Malik Riaz have price for everyone uzmankhan ٹھیکےدار_کی_بیٹی مجھے معلوم ھے طے شدہ پلان تھا اور یہی کچھ ھونا تھا۔ میڈیا نے عقلمندی کی نا کہ بھڑوں کے چھتے میں ھاتھ نہیں ڈالا۔کوئلوں کی دلالی میں اپنا منہ کالا نہیں کیا What was she thinking when she jumped on the bandwagon!

It was already known that they will reach settlement. Malik Riaz daughter had rightly tackled Uzma. Uzma is for sale. Well done Malik Riaz As expected Latest TEVTA Management, Teaching and Support Staff Jobs Last Date 19-06-2020 Find Detail Here' یہ تو ہونا ہی تھا . پہنچی وہیں پہ خاک جہاں کا خمیر تھا!

آمنہ عثمان، ملک ریاض کی بیٹیوں کی گرفتاری کے خلاف عبوری درخواست ضمانت منظورلاہور کے سیشن کورٹ نے حکام کو رئیل اسٹیٹ ٹائیکون اور بحریہ ٹاؤن کے مالک، ملک ریاض کی دونوں بیٹیوں عنبر ملک، پشمینہ ملک اور تیسری خاتون آمنہ عثمان ملک کو 15 جون تک گرفتار کرنے سے روک دیا ہے۔ اس عدالتی نظام پر لعنت جہاں ملزم کو صرف امیروں کو تحفظ ہو. کرپٹ ججز ملک کیلیے ناسور ہیں فیصلے نسلیں کرتی ہیں۔ بد نسلے بکا کرتے ہیں 🐕 Pakistan is Islamic country..Uzma and Usman must be punished for illicit relationship..Wife of Usman must be persecuted for harassment and beating...Uzma has accepted illegal relation which is not allowed in Islamic state...Justice must prevail..

‘مریم، نوازشریف کی تصویر کے باوجود سینے پر تمغہ سجانے کی ناکام کوشش میں مصروف ہیں’Aur bhonko koi farq nahe pare ga پرانی عادتیں اتنی جلدی جان نہیں چھوڑتی ہیں ۔۔۔ 😑🤔🤨

تائیوان نے کرونا وائرس کے علاج کے لیے دوا کی منظوری دے دیتائیوان نے کرونا وائرس کے علاج کے لیے ریمڈسویئر دوا کی منظوری دے دی، تائیوان میں سخت حفاظتی اقدامات کی وجہ سے کرونا وائرس کے پھیلنے کی شرح نہایت کم ہے۔ سنڌ حڪومت امداد پتافي MPA زوالفقار ستار بچانيMNA ٽنڊوالهيار سنڌ جي نااهلي جي ڪري ڳوٺ حاجي جان محمد لغاري جو 3000 فٽ ڪچو رستو پپلز پارٽي جي ٻارنهن ساله دور حڪومت ۾ پڪو روڊ ن ٿي سگهيو برسات ۾ ۽ برسات کانپو۽ ڳوٺاڻا مهينن جا مهينا عزاب ۾ اچي ويندا آھن ظالم حڪمران ڪجه رحم ۽واهر ڪيو نامنظور نامنظور ڪوڙا ڌارين کي ٺاھي ڏنل ڊوميسائل نامنظور SindhRejectsBogusDomiciles

پاکستان کی تاریخ کی پہلی امریکا کے لئے براہ راست پرواز - ایکسپریس اردومستقل بنیادوں پراجازت مل گئی تو پی آئی اےامریکا کیلئے براہ راست پروازیں شروع کرنے کا ارادہ رکھتا ہے،ترجمان پی آئی اے Ya Allah khair 👍 Lahore se karachi jata ni Amairca to bht Door h

مریم نواز کا لاہور میں کورونا کے 6 لاکھ مریضوں کی پیشگوئی کی خبر پر ٹویٹلاہور: (دنیا نیوز) مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز نے اپنی ٹویٹ میں افسوس کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ نااہل حکومت غفلت کی مرتکب ہو رہی ہے۔ حکومت کو وبا سے نمٹنے کی بجائے نواز شریف کی فکر لاحق ہے۔

وزیراعظم کی 12 قومی پارکس کے قیام کیلئے صوبوں سے مشاورت کی ہدایتاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے پروٹیکٹڈ ایریا پروگرام شروع کرنے کی اجازت دیدی ہے جس کے تحت ملک میں بارہ قومی پارک قائم کئے جائیں گے۔ اس پروگرام کا مقصد جنگلی حیات اور درختوں کا تحفظ ہے۔ Pakistan murdabad