عالمی مارکیٹ کے حساب سے پاکستان میں پیٹرول 30 روپے لیٹر فروخت ہونا چاہیے، عظمیٰ بخاری | Abb Takk News

01/06/2020 5:29:00 PM

عالمی مارکیٹ کے حساب سے پاکستان میں پیٹرول 30 روپے لیٹر فروخت ہونا چاہیے،

عالمی مارکیٹ کے حساب سے پاکستان میں پیٹرول 30 روپے لیٹر فروخت ہونا چاہیے، عظمیٰ بخاریلاہور: (یکم جون 2020) مسلم لیگ (ن) پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ عالمی مارکیٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں تاریخ کی کم ترین سطح پر آگئی ہیں۔ وفاقی حکومت نے عالمی مارکیٹ کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی نہیں کی۔ عالمی مارکیٹ کے حساب سے آج پاکستان میں پیٹرول 30 روپے لیٹر فروخت ہونا چاہیے۔

سٹاک مارکیٹ میں 447.28 پوائنٹس کی زبردست تیزی، 36ہزار کی نفسیاتی حد بحال محترمہ فاطمہ جناح کی قومی خدمات پاکستانیوں کے دلوں پر آج بھی نقش پاکستان کو ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکالنے کیلئے بڑا اقدام

مسلم لیگ (ن) پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ وفاقی حکومت نے عالمی مارکیٹ کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی نہیں کی۔ (ن) لیگ کے دور حکومت میں عالمی مارکیٹ میں پیٹرول کی فی بیرل 65 ڈالرز قیمت تھی۔ نواز شریف حکومت نے اس کے باوجود پاکستانی عوام کو 70 روپے تک لیٹر پیٹرول فراہم کیا۔ اس وقت اسد عمر اسحاق ڈار پر 40 روپے مہنگا پیٹرول فروخت کرنے کا الزام لگاتے تھے۔ آج عالمی مارکیٹ میں پیٹرول 15 ڈالرز فی بیرول فروخت ہورہا ہے۔ وفاقی حکومت پھر بھی 74 روپے 54 پیسے فی لیٹر پیٹرول فروخت کررہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ اسد عمر صاحب آج آپ کے وزیراعظم کتنے روپے کا ایک لیٹر پر عوام کی جیب پر ڈاکہ مار رہے ہیں؟ پیٹرولیم مصنوعات پر لیویز اور ٹیکس بھی مزید بڑھا دیئے گئے ہیں۔ مزید پڑھ: AbbTakk »

جب پیٹرول عالمی مارکیٹ میں مہنگا تھا تب تم لوگ وزیراعظم کو ذمہ دار ٹھراتے اب جب سستا ہوگیا تو عالمی مارکیٹ کو داد دے رہے ہو Ab ye kon hai jo shaklen kabhi nazar nhi aen aj wo bhi media pe choudry سعودی عرب میں تیل پانی کے طرح نکلتاہے وہاں تیس روپے لیٹر نہیں یہ اس کا باپ خرید کر لاتا ہے جو حکومت تیس روپے لیٹر دے

وہ اسد لومڑی کا کیلکولیٹر غائب ہو گیا تم مر کیوں نہیں جاتی han g free lawo janb اس نے نہیں بچنا اس کو شہباز شریر کے کٹے پاس لے جاؤ Bilkul Bibi tax ap ke baba ji pay kren gay ? Jo zardari or nawaz shareef k dour me imposed huye? Or as per agreement we ll have to suffer. India qn nai dy rha یہ پاگل ہے بچاری اس کا کوئی قصور نہیں

کورونا وائرس: ٹرمپ کے چین پر الزامات، عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی کا اعلان - ایکسپریس اردوتجزیہ نگاروں نے خبردار کیا ہے کہ چین کو اس صورتِ حال کا فائدہ پہنچے گا، نقصان نہیں ہوگا A very good step 👍🏻 Well Done 👍

ماں کے دودھ سے کورونا وائرس منتقل نہیں ہوتا: عالمی اداروں کی وضاحتلاہور: (ویب ڈیسک) عالمی ادارہ صحت اور اقوام متحدہ کے بچوں کی بہبود کے ادارے یونیسیف نے کہا ہے کہ جو مائیں اپنے بچوں کو دودھ پلاتی ہیں وہ کورونا وائرس کی عالمی وبا کے دوران بھی انہیں دودھ پلانا جاری رکھیں۔ اگر انہیں کورونا وائرس ہو گیا ہے تو بھی وہ بچوں کو اپنا دودھ پلا سکتی ہیں، کیونکہ شواہد یہ ظاہر کرتے ہیں کہ بریسٹ فیڈنگ سے کورونا وائرس منتقل ہونے کا امکان نہ ہونے کے برابر ہے۔ سبحان اللہماں تیری رحمتوں و رحمتوں کو سلام

امریکا نے عالمی ادارہ صحت کے ساتھ تعلقات ختم کردیےامریکا نے عالمی ادارہ صحت کے ساتھ تعلقات ختم کردیے SamaaTV GOOD thing. Pakistan should do the same.

چینی صدر کی جانب سے عالمی یومِ اطفال کے موقع پر مبارک باد کا پیغامچینی صدر کی جانب سے عالمی یومِ اطفال کے موقع پر مبارک باد کا پیغام ChinesePresident XiJinping ChildrenDay CongratulatoryMessage ChinaDaily PDChina XHNews MFA_China

چینی صدر کی جانب سے عالمی یومِ اطفال کے موقع پر مبارک باد کا پیغامچینی صدر کی جانب سے عالمی یومِ اطفال کے موقع پر مبارک باد کا پیغام Read News CathayPak

امریکہ عالمی ادارہ صحت سے نکلنے کے اپنے فیصلے پر نظر ثانی کرے ، یورپی یونینامریکہ عالمی ادارہ صحت سے نکلنے کے اپنے فیصلے پر نظر ثانی کرے ، یورپی یونین EuropeanUnion US WHO JosepBorrell CoronaVirus DonaldTrump NancyPelosi realDonaldTrump SpeakerPelosi Europarl_EN JosepBorrellF WHO