اداکارہ ہانیہ عامر چین کی انجلینا جولی قرار

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستانی فلم اور ڈرامہ انڈسٹری کی اداکارہ ہانیہ عامر نے سوشل میڈیا پر اپنے مداحوں کو محبت سے متعلق ایک اہم پیغام دیا ہے جس پر انہیں ایک مداح کی جانب سے چائنا کی انجلینا جولی قرار دے دیا گیا ہے۔

ہانیہ عامر کی جانب سے فوٹو، ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن انسٹا گرام پر ایک تصویر شیئر کی گئی ہے جس میں وہ گاڑی میں موجود کسی جانب سفر کر رہی ہیں اور کافی خوشگوار موڈ میں نظر آ رہی ہیں۔

ہانیہ عامر نے اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو پیغام دیا ہے کہ ’پیار زیادہ کریں، نفرت بہت ہو چکی ہے۔‘ ہانیہ عامر کی اس تصویر پر اُن کے فالوورز کی جانب سے خوب لائیکس اور کمنٹس کیے جا رہے ہیں جبکہ ایک انسٹا صارف کی جانب سے کہا گیا کہ وہ چائنا کی انجلینا جولی لگتی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

استغفراللّٰہ ☺️

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’’اوور ایکٹنگ کی دکان ‘‘ ہانیہ عامر کے نئے وی لاگ پر مداحوں کی تنقید(24نیوز)پاکستان کی خوبرو اور مقبول اداکارہ ہانیہ عامر اپنا نیا وی لاگ شیئر کرنے کے بعد ایک بارپھر مداحوں کی تنقید کا شکار ہوگئیں۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

انوشکا کی ہمشکل کا اداکارہ کی بیٹی کی تصویر پر رد عمل - ایکسپریس اردوانوشکا شرما کی ہمشکل امریکی گلوکارہ جولیا مائیکل نے ’وامیکا‘ کی پیدائش پر مبارکباد دی humy ye sub dikha kr kia lena ap logo ny apki phuphi ki beti hai anooshka? Just in: Australia's scheduled tour to South Africa has been called off
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ارطغرل غازی کی اداکارہ اصلحان خاتون کی ڈانس اور گانا گانے کی ویڈیو وائرل ہوگئیاستنبول (ڈیلی پاکستان آن لائن) ترک ڈرامہ سیریل ارطغرل غازی میں اصلحان خاتون کا کردار ادا کرنیوالی اداکارہ گلسم علی کی ڈانس اور گانا گانے کی نئی ویڈیو وائرل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اداکارہ نائلہ جعفری کی سینئر اداکاروں کی مالی معاونت کرنے کی اپیل - ایکسپریس اردواداکارہ نائلہ جعفری نے کسمپرسی کی حالت میں اسپتال کے بستر سے ویڈیو بناکر مدد کی درخواست کی ہے الله رحیم ھے ستر ماؤں سے زیادہ پیار کرنے والاھے.دعا ھے کہ وہ رحیم و غفور ذات اپنے کرم سے نائلہ جعفری صاحبہ کو صحت کاملہ عطا کرے.اور جو مخیر حضرات ھیں وہ ان کے لیے جو کر سکتے ھیں ضرور کریں لیکن بد قسمتی ھماری یہ ھے کہ ھم لوگ رنگنیوں کے شیدائی ھیں اندھیروں میں اوجلا کرنے والے نھیں.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عامر خان کی بیٹی ’’ارا‘‘ کی بوائے فرینڈ کیساتھ باکسنگ کی ویڈیو وائرل(24نیوز)معروف بالی ووڈ اداکار عامر خان کی بیٹی ’’ارا ‘‘کی اپنے بوائے فرینڈ کیساتھ باکسنگ کی ویڈیو منظر عام پر آگئی۔ اللہ اکبر - یہ تو حرام اولادیں ہیں ان سب کی ShkhRasheed ImranKhanPTI Dr_FirdousPTI fawadchaudhry
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

اداکار فیروز خان نے ہانیہ عامر سے تعلقات کی خبروں کو جھوٹا قرار دیدیاphir ewain Biwi achi nehi lagne lagi achanak. Man only ditch a woman when he has a replacement. looking at hanias past it wont last long. Islam ki batain karna asan hai magar amal karna Mushkil. Not everyone is JJ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »