اداکارہ عائزہ خان نے اپنی فٹنس کا راز بتادیا

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عائزہ خان نے اپنی فٹنس کے راز سے پردہ اٹھادیا۔۔۔ مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates AyezaKhan MerePassTumHo

پاکستانی اداکارہ عائزہ خان ان دنوں اپنے ڈرامے ‘میرے پاس تم ہو’ کی وجہ سے شہرت کی بلندیوں کو چھو رہی ہیں۔ اس ڈرامے میں انہیں دم دار اداکاری کی وجہ سے بھرپور پزیرائی مل رہی ہے کیونکہ وہ اپنے کام کی انجام دہی میں کبھی کوئی سمجھوتہ نہیں کرتی ہیں اور وہ اسی وجہ سے خاصی مشہور بھی ہیں۔

یہاں آپ کو بتاتے چلیں کہ جہاں وہ اپنے کام کی انجام دہی میں سمجھوتہ نہیں کرتیں وہیں وہ اپنی فٹنس کو بھی کبھی نظرانداز نہیں کرتیں۔ گزشتہ دنوں انہوں نے اپنے انسٹاگرام ہینڈل کے ذریعے کچھ تصاویر شیئر کیں جس میں وہ اپنے شوہر دانش تیمور کے ہمراہ ورزش کرتی ہوئی دکھائی دے رہی ہیں۔ انہوں نے ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے ‘NO DAYS OFF’ یعنی فٹنس کے معاملے میں ‘کوئی چھٹی نہیں’ کیپشن درج کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’تھپڑ کھانے کے بعد عائزہ خان کا ردعمل آگیا‘’تھپڑ کھانے کے بعد عائزہ خان کا ردعمل آگیا‘ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu MerePassTumHo AyezaKhan
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شہوار کی اہلیہ سے تھپڑ کھانے پر عائزہ خان کا رد عمل سامنے آگیا - ایکسپریس اردوجب بے وفا لوگوں سے زندگی خفا ہو جاتی ہے تو پھر کچھ بھی ٹھیک نہیں رہتا، مہوش حیات Kon sa hum ko bhi btao
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

دانش تیمور اور عائزہ خان کا نیا فوٹو شوٹدانش تیمور اور عائزہ خان کا نیا فوٹو شوٹ AizaHhan DanishTaimoor LatestPhotoshoot AyezaKhan DanishTaimoor FitnessGoals Workout Ayezakhan_ak
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

’میرے پاس تم‘ شہوار کی اہلیہ سے تھپڑ کھانے پر عائزہ خان کا رد عمل سامنے آگیاکراچی(ویب ڈیسک)معروف ڈرامہ سیریل ’میرے پاس تم‘ میں شہوار کی اہلیہ سے تھپڑ کھانے پر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

قائم علی شاہ نے اپنی فٹنس کا راز بتا دیااسلام آباد (ویب ڈیسک) سابق وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے اپنی فٹنس کا راز
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

قائم علی شاہ نے اپنی فٹنس کا راز بتادیاقائم علی شاہ نے اپنی فٹنس کا راز بتادیا تفصيلات جانئے: DailyJang بوٹی😂
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »