’تھپڑ کھانے کے بعد عائزہ خان کا ردعمل آگیا‘

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’تھپڑ کھانے کے بعد عائزہ خان کا ردعمل آگیا‘ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu MerePassTumHo AyezaKhan

کراچی: اے آر وائی ڈیجیٹل کے مقبول ڈرامہ سیریل ’میرے پاس تم ہو‘ میں تھپڑ کھانے کے بعد مہوش کا ردعمل سامنے آگیا۔

تفصیلات کے مطابق اے آر وائی ڈیجیٹل کے مقبول ڈرامہ سیریل میرے پاس تم ہو میں مہوش شہوار سے نکاح کرنے جارہی ہوتی ہیں جب ڈرامے میں ماہم کی انٹری ہوتی ہے اور ماہم مہوش کے منہ پر زور دار تھپڑ مار دیتی ہیں۔ مہوش کو تھپڑ پڑنے کے بعد سوشل میڈیا پر تو مختلف میمز بنانے کا سلسلہ جاری ہے تاہم اب عائزہ خان نے بھی اس تھپڑ پر سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر ردعمل دیا ہے۔

عائزہ خان نے سلیپ آف دی سنچری ہیش ٹیک استعمال کرتے ہوئے لکھا کہ ’کبھی کبھی ہمیں لگتا ہے ہم جو کررہے ہیں بس وہی ٹھیک ہے پر بے وفا لوگوں سے جب زندگی خفا ہوجاتی ہے تو پھر کچھ بھی ٹھیک نہیں رہتا، میرے پاس سب ہوگا بس تم نہیں ہوگے۔‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہوار کی اہلیہ سے تھپڑ کھانے پر عائزہ خان کا رد عمل سامنے آگیا - ایکسپریس اردوجب بے وفا لوگوں سے زندگی خفا ہو جاتی ہے تو پھر کچھ بھی ٹھیک نہیں رہتا، مہوش حیات Kon sa hum ko bhi btao
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شہوار کی اہلیہ سے تھپڑ کھانے پر عائزہ خان کا رد عمل سامنے آگیا - ایکسپریس اردوجب بے وفا لوگوں سے زندگی خفا ہو جاتی ہے تو پھر کچھ بھی ٹھیک نہیں رہتا، مہوش حیات Kon sa hum ko bhi btao
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

چیف ایگزیکٹو وسیم خان نے بطور چیئرمین کرکٹ کمیٹی استعفیٰ دیدیالاہور: (دنیا نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ میں تبدیلیوں کا سلسلہ جاری، ٹیم اور انتظامیہ کے بعد چیف ایگزیکٹو وسیم خان نے بطور چیئرمین کرکٹ کمیٹی استعفیٰ دے دیا ہے۔ شکر ہے کرکٹ میں شرم و حیا نے جنم لےَلیا، قوم کو مُبارک ہو .WISE DECISION MR.WASEEM KHAN....DID WELL.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کی خدمات کا اعترافوزیراعظم عمران خان کی خدمات کا اعتراف مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu PMImranKhan کرنیاں ڈرائیوریاں تے شوق شریفاں والے 😉 ویسے بھی یہ یو ٹرن کہتا تھا کہ تلور کا شکار پاکستان کی خودمختاری کا سودا ہوتا ہے اب اس نشئی کو پوچھے کہ اربوں کے آگئے کیوں لیٹ گیا KarachiKings19s For letting India keep Kashmir, & not to bother Arabs on it. سعودیہ نےانڈیا کے مودی کو ایوارڈ دیا اور اپنے بغل بچہ کو کہہ دیا تو عمران خان کو ایوارڈ دے دے اور پاکستان اسی پر خوش ہو گیا ۔۔۔ عربوں کو بھی سیاست آگئی 🤔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان اپوزیشن رہنماﺅں کے گھروں پر حملے کروا رہے ہیں،مصدق ملک کا الزاماسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) مسلم لیگ ن کے رہنما مصدق ملک نے کہاہے کہ عمران خان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ملائیشیا میں 27 برس بعد پولیو کا کیس سامنے آگیاملائیشیا میں 27 برس بعد پولیو کا کیس سامنے آگیا Malaysia PolioCase 27Years Diagnosed Philippines
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »