قائم علی شاہ نے اپنی فٹنس کا راز بتا دیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد (ویب ڈیسک) سابق وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے اپنی فٹنس کا راز

بتادیا۔اسلام آباد کی احتساب عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ انہیں کوئی ’ایسی ویسی‘ عادت نہیں ہے۔انہوں نے اپنی فٹنس سے متعلق بتایا کہ وہ سبزیاں کھاتے ہیں اور بھاری غذا سے پرہیز کرتے ہیں جبکہ چہل قدم کرنا ان کا روز کا معمول ہے۔ڈویلپنگ ایشیامیں ترقی کی شرح 5 اعشاریہ 2 فیصدرہے گی،اے ڈی بی کی طرف سے ایشین ڈویلپمنٹ آؤٹ لک جاری

علاوہ ازیں سابق وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ 80 سال سے زائد عمر کے ہونے کے بعد بھی ان کا دل جوان ہے جبکہ وہ سیاسی سرگرمیوں اور اپنی زندگی میں بھی سرگرم ہیں۔ دیگر رہنمائوں کی صحت سے متعلق سوال کے جواب میں سابق وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ ’ضروری نہیں جو لیڈرز بیمار ہیں انہیں کوئی ایسی ویسی عادت بھی ہو۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قائم علی شاہ نے اپنی فٹنس کا راز بتادیاقائم علی شاہ نے اپنی فٹنس کا راز بتادیا تفصيلات جانئے: DailyJang بوٹی😂
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

تمام بیماروں کا علاج عمران خان نے کرنا ہے،علی امین گنڈاپوراسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور کہتے ہیں کہ تمام بیمار اب تو آپ بھی اپنا علاج کروائیں تاکہ شہید سے جان چھڑانے میں مدد مل سکتے۔۔۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

راحت فتح علی خاں نے اپنی 45 ویں سالگرہ منائیراحت فتح علی خاں نے اپنی 45 ویں سالگرہ منائی RahatFatehAliKhan Celebrated Birthday RFAKWorld
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پہلی بار علی ظفر نے سسرالیوں کے گھر پارٹی میں’چھوا‘: میشا شفیع - Pakistan - Dawn NewsMerii 32 salaa life maay harrasement kaa koi case nahi hua. Alhamdulillah 😀. Lakin repeadly raped,by force videos and pics saay life maay logon naay bhot Tang kiyaa leechaar,zalil log Bina tasdeeq kaay!Allah kaa daar nahi! Sasti sohrat Shame 🙌
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

حمزہ علی عباسی ہدایت کاری کریں گے، ہمایوں سعید نے تصدیق کر دیحمزہ علی عباسی ہدایت کاری کریں گے، ہمایوں سعید نے تصدیق کر دی HamzaAliAbbasi HumayunSaeed Direction iamhamzaabbasi iamhumayunsaeed
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

حمزہ علی عباسی کی شوبز میں واپسی ، دوست نے تصدیق کردیکراچی : حمزہ علی عباسی کی شوبز میں نئے انداز میں واپسی ہورہی ہے،مستقبل میں حمزہ علی عباسی حب الوطنی کےموضوع پر بننے والی فلموں کی ہدایت کاری کرتےنظرآئیں گے۔ Hahahaha yaar yeah kya fazol cheese ha لخ دی لعنت بغیرت U turn 😂😂 iamhamzaabbasi
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »