تمام بیماروں کا علاج عمران خان نے کرنا ہے،علی امین گنڈاپور

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور کہتے ہیں کہ تمام بیمار اب

لندن میں زیر علاج ہیں۔پاکستان میں علاج زیادہ سخت تھا اس لئے انہوں نے لندن کی راہ لی اور سیاسی ڈاکٹرز کو بھی وہیں بلالیا۔ان سب کا علاج عمران خان نے ہی کرنا ہے۔علی امین نے کہا کہ دوبارہ الیکشن کے خواب دیکھنے والوں کو مایوسی ہوگی کیوںکہ اگر دوبارہ انتخابات ہوتے ہیں توبھی عمران خان ہی جیتیں گے۔.

لندن میں زیر علاج ہیں۔پاکستان میں علاج زیادہ سخت تھا اس لئے انہوں نے لندن کی راہ لی اور سیاسی ڈاکٹرز کو بھی وہیں بلالیا۔ان سب کا علاج عمران خان نے ہی کرنا ہے۔علی امین نے کہا کہ دوبارہ الیکشن کے خواب دیکھنے والوں کو مایوسی ہوگی کیوںکہ اگر دوبارہ انتخابات ہوتے ہیں توبھی عمران خان ہی جیتیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

تو آپ بھی اپنا علاج کروائیں تاکہ شہید سے جان چھڑانے میں مدد مل سکتے۔۔۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

10 سال میں 20 ارب روپے سے بھی زائد فنڈز، وہ علاقہ جو تمام بڑے شہروں پر بازی لے گیاکراچی(آن لائن)قومی احتساب بیورو (نیب) کی منی لانڈرنگ کیخلاف تحقیقات میں لاڑکانہ کے دو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

روس پر تمام کھیلوں میں شرکت پر 4 سال کی پابندی، اولمپکس اور فٹ بال ورلڈکپ 2022 بھی نہیں کھیل سکے گا مگر کیوں؟ کھیلوں کی دنیا سے سب سے بڑی خبر آ گئیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) انسداد منشیات کی عالمی تنظیم (واڈا) نے روس پر تمام کھیلوں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

خاندانی سیاست جمہوریت کی نفی کرتی ہیں، وزیراعظمخاندانی سیاست جمہوریت کی نفی کرتی ہیں، وزیراعظم تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بادشاہت کبھی بھی جمہوریت کا مقابلہ نہیں کرسکتی:وزیراعظم عمران خانبادشاہت کبھی بھی جمہوریت کا مقابلہ نہیں کرسکتی:وزیراعظم عمران خان Read News PMImranKhan pid_gov NationalScienceTechnologyPark PakPMO fawadchaudhry OfficialDGISPR MoIB_Official
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عمران نیازی سے ماضی قریب کے تجربات مایوس کن ہیں، شہباز شریفعمران نیازی سے ماضی قریب کے تجربات مایوس کن ہیں، شہباز شریف تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پہلے کرپشن چھپ جاتی تھی اب نہیں چھپتی، وزیراعظمپہلے کرپشن چھپ جاتی تھی اب نہیں چھپتی، وزیراعظم تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »