احمد شاہ ابدالی افغانستان کے ہیرو یا انڈیا کے وِلن

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

افغانستان کے ایک طبقے کا خیال ہے کہ انڈین فلم پانی پت میں احمد شاہ ابدالی کو منفی انداز میں پیش کرنے کا اثر انڈیا اور افغانستان کے دوستانہ تعلقات پر پڑ سکتا ہے اور اس کی وجہ سے دونوں ملکوں کے عوام کے دل خراب ہوں گے۔

1747 میں 25 برس کے فوجی کمانڈر اِن چیف اور قبائلی سردار احمد خان ابدالی کو اتفاقِ رائے سے افغانستان کا شاہ منتخب کیا گیا۔ انھیں قندھار میں افغان جرگے میں منتخب کیا گیا تھا۔ احمد خان ابدالی اپنی شائستگی اور کرشماتی شخصیت کے لیے بہت مقبول ہوا کرتے تھے۔ اس کے بعد سے احمد شاہ ابدالی اور ان کا قبیلہ درانی کے نام سے مشہور ہوا۔

احمد شاہ ابدالی نے اپنے ملک کے لوگوں کو ایک نئی پہچان اور آزاد ملک دیا جسے آج ہم افغانستان کے نام سے جانتے ہیں۔ بھلے ہی پرانے افغانستان کی پرانی چمک دمک اب دھول میں مل چکی ہے لیکن اس کی سرحد کم و بیش ویسی ہی ہے۔60 برس کے سنجے دت ادا کر رہے ہیں جبکہ 1761 میں احمد شاہ ابدالی کی عمر 38 سال تھیعبدالباری جہانی افغان حکومت میں وزیر اطلاعات اور ثقافت رہ چکے ہیں اور انھوں نے ہی افغانستان کا موجودہ قومی ترانہ بھی لکھا...

شمالی انڈیا کے جو صوبے اس وقت ابدالی سلطنت کا حصہ تھے وہ افغان حکومت کے لیے بہت اہم تھے اس لیے عام افغان شہریوں کا خیال ہے کہ پانی پت کی تیسری لڑائی افغانستان کے اپنے دفاع کے لیے ضروری تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Hero of Pakistan and Afghanistan

یہ نہ مسلمانوں کا ہیرو ہے نہ ہندو کا یہ رافضی کھٹملوں کا ہیرو ہے اور یہ شیعہ کہی بھی ہوں انکی ہمدردی ایران کے ساتھ ہی رہتی ہے. ان کا اپنا اک الگ وژن ہے الگ اک سوچ ہے یہ پوری دنیا میں پہلے شیعیت پھر مجوسیت پھیلانا چاہتے ہیں

Jaisey Nawaz Shaif Pakistani Villain aur Indian hero

دونوں۔

لڑنے کس سے آیا تھا مغلوں سے مغلوں نے اسے کیا تکلیف پہنچائی تھی۔

Ahamed shah was hero of muslim

اس میں کوئی شک نہیں کہ افغانوں کے بابا ہندوؤں کے لیے وہی مقام رکھتے ہیں جو ٹیپو سلطان کو ہیرو ماننے والوں کی نظر میں برطانوی انگریز ۔ یہ ممکن ہی نہیں کہ کوئی محکوم قوم قابض قوت کو ہیرو تسلیم کرے ۔ افغانوں نے حکومت کے دوران انگریز کی طرح ہندوستان کو لوٹا نہیں

INDIA FILMS BNA KR KHUD KO KHUSH KRTA HY MAR JU BUHUT PARTI THI

Did anyone notice احمد شاہ ابدالی کے بادشاہ بننے سے پہلے اور بعد میں بھی کئی فیصلہ کن جنگیں ہوئی تھیں۔ لیکن جنوری 1961 میں دلی کے پاس پانی پت کے میدان میں لڑی گئی جنگ ایک PanipatWar1961

History chek karla pata chal gaya ga ka hero ha ya zero

India ka villan

He's always a real great legend not only just for Afghanistan but also for the whole Islamic world.

He is still our hero.....

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شاہ کی بادشاہی کے 5 برس مکمل، سعودی شہریوں کا انوکھا جشنشاہ کی بادشاہی کے 5 برس مکمل، سعودی شہریوں کا انوکھا جشن تفصيلات جانئے: ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کوشش کریں گے ہر شہری کو روزگار کے مواقع فراہم کیے جائیں،مراد علی شاہکوشش کریں گے ہر شہری کو روزگار کے مواقع فراہم کیے جائیں،مراد علی شاہ MuradAliShah Employment Opportunities Citizens pid_gov MoIB_Official MuradAliShahPPP MediaCellPPP
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کوشش کریں گے ہر شہری کو روزگار کے مواقع فراہم کیے جائیں: مراد علی شاہMar jaaaaaa Hahahahha
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

قائم علی شاہ نیب کے سامنے پیشاسلام آباد: سابق وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ سندھ روشن پروگرام میں مبینہ کرپشن کیس کے سلسلے میں نیب کے سامنے پیش ہوئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شاہ عبدالعزیز کے زندہ بیٹوں میں سب سے بڑا بیٹے انتقال کرگئےمکہ مکرمہ کے گورنر کے فرائض انجام دینے والی شخصیت خالقِ حقیقی سے جاملی۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates افسوس ہوا
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

افغانستان:فائرنگ سے جاپانی این جی او کے سربراہ زخمی، 5 افراد ہلاکافغانستان:فائرنگ سے جاپانی این جی او کےسربراہ زخمی، 5 افراد ہلاک Afghanistan Jalalabad Firing JapaneseNGOHead Japanese TerroristAttack Deaths Injured JPN_PMO MofaJapan_en JapanGov ashrafghani NATO mfa_afghanistan UN realDonaldTrump USArmy
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »