احسن اقبال نے حکومت سے بات چیت کے سوال کو رد کردیا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تفصیلات جانیے: DailyJang

پاکستان مسلم لیگ کے سینئر رہنما اور سابق وزیر داخلہ احسن اقبال نے حکومت سے کسی بھی قسم کی بات چیت کے سوال کو رد کردیا۔

جیونیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں گفتگو کے دوران احسن اقبال نے کہا کہ اپوزیشن کو حکومت پر کوئی اعتماد نہیں رہا، حکومت سے کسی قسم کی بات چیت کا سوال پیدا نہیں ہوتا۔ن لیگی رہنما نے مزید کہا کہ الیکشن اصلاحات سب جماعتوں کی ضرورت ہے، الیکشن کمیشن تمام سیاسی جماعتوں کو بلائے اور تجاویز لے۔ ان کا کہنا تھا کہ قانون سازی پارلیمنٹ نے کرنی ہے، اس میں کوئی دو رائے نہیں ہے، پاکستان کے قوانین میں سقم نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشین جس کے پاس ہوگی، وہ اس کے ہارڈوئیر اور سافٹ وئیر پر اثرانداز ہوسکتا ہے۔

ن لیگی رہنما نے کہا کہ ہمیں خدشات ہیں کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے ذریعے حکومت الیکشن پر اثرانداز ہونا چاہتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

الیکشن بار بار ہارنے پر تحریک انصاف کو الیکٹرونک ووٹنگ یاد آ رہی ہے: احسن اقبالمسلم لیگ ن کے جنرل سیکرٹری احسن اقبال کا کہنا ہےکہ الیکٹرانک ووٹنگ دھاندلی اور نئے ڈرامےکا نام ہے، الیکشن بار بار ہارنے پر تحریک انصاف کو  الیکٹرونک ووٹنگ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

شفاف انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن کے پلیٹ فارم سے نیشنل ڈائیلاگ ہونا چاہیے، احسن اقباللاہور: (دنیا نیوز) مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ شفاف انتخابات کے لیے الیکشن کمیشن کے پلیٹ فارم سے نیشنل ڈائیلاگ ہونا چاہیے، حکومت اپنی تجاویز الیکشن کمیشن کو ارسال کردے۔ Je sir kun nh... aur wo bus app k aur app ki party k mufadad ma hona chahey... baqi khair ee..!! G apka bnda jo bytha waha Yeh hud itny galeez hain k “shafaf “ word jeb in logo k moo sy nikalta hy to apni credibility khoo dyta hy chor league
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا پاکستان میں بے قابوہو چکا ہے، احسن اقبال | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

انتخابی اصلاحات کا معاملہ۔۔احسن اقبال اور فواد چودھری آمنے سامنے(24نیوز)انتخابی اصلاحات کے معاملے پر مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال اور وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری آمنے سامنے آ گئے۔ Labbaik Hazir TLP labbaik ya rasool Allah labbaik Saad bhai love میڈیا والو!!قوم کو بیکار اور لغو باتوں سے بیوقوف نہ بناؤ ؟ یہ بتاؤ کہ،یہ جو یورپی یونیئن کے 27 ممالک نے مل کر ، جتھا بنا کر ناموس رسالت ﷺ پر حملہ کیا ہے،اس پر تم اور تمہارے تجزیہ نگار/دانشور/اینکرز کیا کہتے ہیں؟کچھ کہتے بھی ہیں یا کہ قوم کو ۔۔۔۔۔۔۔۔ سمجھ رکھا ہے میڈیا والوں نے؟؟
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

احسن اقبال کا نام ECL میں شاملمسلم لیگ نون کے رہنما احسن اقبال کا نام ای سی ایل میں شامل کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات جانئے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »