الیکشن بار بار ہارنے پر تحریک انصاف کو الیکٹرونک ووٹنگ یاد آ رہی ہے: احسن اقبال

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

الیکشن بار بار ہارنے پر تحریک انصاف کو الیکٹرونک ووٹنگ یاد آ رہی ہے: احسن اقبال betterpakistan pmln_org MaryamNSharif

یاد آ رہی ہے ۔نارووال میں میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال کا کہنا تھا کہ 3 سال تک آپ کو انتخابی اصلاحات یاد نہیں آئیں، جب آپ ہر انتخاب ہار رہےہیں تو الیکٹرونک ووٹنگ یاد آرہی ہے، الیکٹرانک ووٹنگ دھاندلی اور نئے ڈرامےکا

نام ہے۔احسن اقبال کا کہنا تھا کہ حکومت انتخابی اصلاحات کے لیے سنجیدہ ہے تو اصلاحات الیکشن کمشنر کو بھیجے،کراچی کے الیکشن نے ثابت کیا ن لیگ ہی سندھ کی کامیاب جماعت ہے، کراچی کے عوام ن لیگ کےساتھ ہیں،مسلم لیگ ن نے کراچی کو امن دیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات