احسن اقبال کو نیب نے گرفتار کرلیا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

احسن اقبال کو نیب نے گرفتار کرلیا تفصيلات جانئے: DailyJang

ترجمان کے مطابق احسن اقبال کا آج طبی معائنہ کیا جائے گا جبکہ انہیں کل احتساب عدالت میں ریمانڈ کےلیے پیش کیا جائےگا۔نیب راولپنڈی کے تفتیشی افسر نے نارووال میں مبینہ بدعنوانی کے معاملے کی تحقیقات کیں۔احسن اقبال کی گرفتاری کی مذمت

انہوں نے کہاکہ نارووال اسپورٹس کمپلیکس کی منظوری احسن اقبال نے نہیں دی بلکہ پیپلز پارٹی کے دور میں یہ منصوبہ منظور ہوا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

احسن اقبال کی آج نیب میں طلبی | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

نارووال سپورٹس سٹی منصوبے میں مبینہ بے ضابطگیاں، نیب نے احسن اقبال کو طلب کرلیااسلام آباد: (دنیا نیوز) قومی احتساب بیورو (نیب) نے احسن اقبال کو نارووال سپورٹس سٹی منصوبے سے متعلق دستاویزات ساتھ لانے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ کارڈیالوجی میں ایک کمرہ خالی کراؤ بھئی نیب پرویز خٹک کو کب بلا رہی ہے؟ سر گرفتار یوگئے تو 🎅سینٹا کلاس کون بنے گا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اسپورٹس سٹی پروجیکٹ کیس؛ نیب نے احسن اقبال کو کل طلب کرلیا - ایکسپریس اردونارووال میں اسپورٹس سٹی کی تعمیر میں پاکستان اسپورٹس بورڈ نے بھی اختیارات سے تجاوز کیا، ذرائع او ڈگر دلے betterpakistan لکڑ دے ارسطو تو وی لوہے دا کھچا سوا لا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نیب نے احسن اقبال کو نارووال سپورٹس کمپلیکس سکینڈل میں گرفتار کر لیا گیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )سابق وزیر منصوبہ بندی اور ن لیگ کے رہنما احسن اقبال کو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

احسن اقبال کو نارووال سپورٹس کمپلیکس سکینڈل میں گرفتار کر لیا گیا : ترجمان نیبراولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) ترجمان نیب نے بیان جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ احسن اقبال
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

احسن اقبال کی بلا جواز گرفتاری نیب نیازی گٹھ جوڑ کا ثبوت ہے، شہباز شریفلندن: (دنیا نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے احسن اقبال کی گرفتاری کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے نیب اور حکومت کا گٹھ جوڑ قرار دیدیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »