احسان مانی کے بطور چیئرمین پی سی بی دو سال مکمل - Sports - Aaj.tv

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

احسان مانی کے بطور چیئرمین پی سی بی 2 سال مکمل مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates EhsanMani PCB

لاہور: احسان مانی کے بطور چیئرمین پی سی بی دو سال مکمل ہوگئے، اس عرصے میں ملکی کرکٹ میں کوئی بڑی تبدیلی نہ آسکی جبکہ ڈیپارٹمنٹل کرکٹ بند ہونے سے لگ بھگ 2 ہزار کرکٹرز بے روزگار ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق احسان مانی کے بطور چیئرمین پی سی بی 2 سال ڈیپارٹمنٹل کرکٹرز اور گراؤنڈ اسٹاف پر بے حد بھاری پڑے۔ ان کے دور میں 2 ہزار سے زائد کرکٹرز اور ملک بھر میں گراونڈز کی حفاظت کرنے والے گراونڈ اسٹاف کے 255 لوگ بے روز گار ہوگئے ہیں۔ایک سال سے زائد عرصہ سے ملک میں گراس کرکٹ سرگرمیاں معطل ہیں، 19اگست 2019 کے نئے آئین کے تحت پی سی بی نے تمام ریجنل و ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشنز ختم کردی تھیں۔

پی سی بی کے نئے آئین کے تحت ایک سال میں صوبائی اور سٹی کرکٹ ایسوسی ایشنز نہ بن سکیں۔ چیف ایگزیکٹیو، ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس سمیت عہدوں پر بڑی تنخواہوں پر تعیناتیاں کی گئیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وفاق کا کراچی کیلئے کچھ کرنا احسان نہیں فرض ہے، سعید غنیوزیر تعلیم سندھ سعید غنی کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کو کراچی بار بار آنا چاہیے، وفاقی حکومت کراچی کے لئے کچھ کرتی ہے تو یہ ان کا احسان نہیں بلکہ فرض ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی سی بی نے کرکٹ کمیٹی کے سربراہ اقبال قاسم کااستعفیٰ منظور کرلیا - Sports - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پی سی بی نے پی ایس ایل کے بقیہ میچوں کی تاریخوں کا اعلان کردیا - ایکسپریس اردومیچوں کے انعقاد کااعلان اس بات کی تائید ہے کہ پاکستان کورونا وباء پر قابو پانے میں کامیاب ہوگیا،چیف ایگزیکٹو وسیم خان
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پی سی بی کا پی ایس ایل فائیو کے بقیہ میچز کے شیڈول کا اعلان - Sports - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

'ڈمی چیئرمین ہوں' چیئرمین کرکٹ کمیٹی اقبال قاسم مستعفیلاہور : پی سی بی نے چیئرمین کرکٹ کمیٹی اقبال قاسم کا استعفیٰ قبول کرتے ہوئے کہا ہے کہ اقبال قاسم کا استعفیٰ دینا افسوسناک ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایس ای سی پی کے جوائنٹ ڈائریکٹر ساجد گوندل لاپتہ - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »