پی سی بی نے پی ایس ایل کے بقیہ میچوں کی تاریخوں کا اعلان کردیا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی سی بی نے پی ایس ایل کے بقیہ میچوں کے شیڈول کا اعلان کردیا -

پاکستان کرکٹ بورڈ نے کورونا وبا کے باعث مؤخر ہونے والے ایچ بی ایل پی ایس ایل 2020 کے بقیہ میچوں کے شیڈول کا اعلان کردیا ہے۔

ایونٹ کے چاروں بقیہ میچز 14، 15اور 17نومبرکو لاہور میں کھیلے جائیں گے۔ چودہ نومبر کو ایونٹ کا کوالیفائر اور ایلمنٹر ون، ڈبل ہیڈر کی بنیاد پر کھیلے جائیں گے۔ اس کے اگلے روز ایلمنٹر ٹو جبکہ فائنل17 نومبر بروز منگل کو ہوگا۔ ایونٹ کے بقیہ چاروں میچز کوویڈ 19 پروٹوکولز کے تحت کھیلے جائیں جہاں تمام کھلاڑی، میچ آفیشلز اور متعلقہ اسٹاف بائیو سیکیور ماحول میں رہے گا۔فی الحال چاروں میچز بند دروازوں میں کھیلے جانے کا پلان ہے تاہم اس حوالے سے حتمی فیصلہ اکتوبر میں ہو گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سنتھیا رچی کی اندراج مقدمہ کی درخواست مسترد کرنے کے فیصلے کے خلاف پٹیشن منظورسنتھیا رچی کی اندراج مقدمہ کی درخواست مسترد کرنے کے فیصلے کے خلاف پٹیشن منظور IHC Case Petition Application PPP RehmanMalik CynthiaRitchie Islamabad SenRehmanMalik MediaCellPPP CynthiaDRitchie pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے آئندہ سالانہ انتخابات کے لئے ایگزیکٹو کمیٹی کے ممبروں کی نشستوں کے لئے فاﺅنڈر گروپ کے امیدواروں کی حتمی فہرست بدھ کو منظور کرلی گئیلاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے آئندہ سالانہ انتخابات کے لئے ایگزیکٹو کمیٹی کے ممبروں کی نشستوں کے لئے فاﺅنڈر گروپ کے امیدواروں کی حتمی فہرست بدھ کو منظور کرلی گئی LahoreChamberofCommerceandIndustry AnnualElections Business
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پی سی بی کا کرکٹ کی سرگرمیوں کی مرحلہ وار اور محتاط بحالی کا اعلانلاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے کووڈ19 پروٹوکولز پر سختی سے عملدرآمد کرتے ہوئے ملک بھر میں کرکٹ کی سرگرمیوں کی مرحلہ وار، بتدریج اور محتاط بحالی کا دوبارہ سے آغاز کرنے کا اعلان کیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی سی بی کا کرکٹ کی سرگرمیوں کی مرحلہ وار اور محتاط بحالی کا اعلانلاہور( سپورٹس رپورٹر ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے کوویڈ19 پروٹوکولز پر سختی سے عملدرآمد کرتے ہوئے ملک بھر میں کرکٹ کی سرگرمیوں کی مرحلہ وار، بتدریج اور محتاط بحالی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پی سی بی کا کرکٹ کی سرگرمیوں کی مرحلہ وار بحالی کا اعلان - Sports - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

حکومت سے سمجھوتے کے بعد آئی پی پیز کے مابین اختلافات - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »