پی سی بی نے کرکٹ کمیٹی کے سربراہ اقبال قاسم کااستعفیٰ منظور کرلیا - Sports - Aaj.tv

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اقبال قاسم نے استعفیٰ کیوں دیا تھا؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates IqbalQasim

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے کرکٹ کمیٹی کے سربراہ کی حیثیت سے اقبال قاسم کا استعفیٰ منظور کرلیا، ان کے متبادل کا اعلان جلد کردیا جائے گا۔

تفصیلات کے مطابق اقبال قاسم نے 3 ستمبر بروز جمعرات کو اپنا استعفیٰ پیش کیا تھا، سابق ٹیسٹ کرکٹر ڈیپارٹمنٹل کرکٹ کو بحال نہ کئے جانے پر بورڈ حکام سے ناراض تھے۔ بھیجے گئے اپنے استعفیٰ میں اقبال قاسم نے لکھا تھا کہ وہ ایک ڈمی چیئرمین ہیں جو ایک مستحق میچ ریفری بھی تجویز نہیں کرسکتا۔ کرکٹ کھیلنے والے ایسے کرکٹرز جو اہلیت کے معیار پر پورا اترتے ہیں ان کے ساتھ ناانصافی دیکھ کر بہت دکھ ہوتا ہے۔

پی سی بی کا اپنے بیان میں کہنا ہے کہ یہ واقعی افسوسناک ہے کہ اقبال قاسم جیسی صلاحیتوں کے حامل ایک نامور، تجربہ کار کرکٹر رضاکارانہ طور پر اپنا عہدہ چھوڑ دے۔ بطور کھلاڑی اور ایک ایڈمنسٹریٹر کی حیثیت سے کرکٹ کیلئے ان کی خدمات شاندار ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی سی بی کا پی ایس ایل کے بقیہ میچز نومبر میں کرانے کا اعلان
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پی سی بی نے ڈومیسٹک سیزن 21-2020 کے لیے میچ آفیشلز پینل کا اعلان کردیالاہور(سپورٹس رپورٹر) سالانہ کارکردگی کا جائزہ لینے کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ نے ڈومیسٹک سیزن برائے 21-2020 کے لیے میچ آفیشلز پینل کا اعلان کردیا ہے۔ سیزن کا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پی سی بی نے ڈومیسٹک سیزن کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان کردیالاہور(آئی این پی) پاکستان کرکٹ بورڈ نے ڈومیسٹک سیزن برائے 21-2020 کے لیے میچ آفیشلز پینل کا اعلان کردیا۔ سیزن کا آغاز 30 ستمبر سے شروع ہونے والے قومی ٹی ٹونٹی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پی سی بی نے 208 میچوں پر مشتمل ڈومیسٹک سیزن 21-2020کا شیڈول جاری کردیالاہور(سپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ نے ڈومیسٹک سیزن 21-2020 کے شیڈول کا اعلان کردیا ہے۔ شیڈول کی تیاری اس انداز سے کی گئی ہے کہ  ڈومیسٹک کرکٹ میں اعلیٰ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پی سی بی نے ڈومیسٹک سیزن 2020-21ء کے شیڈول کا اعلان کر دیالاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ڈومیسٹک سیزن 21-2020 کے شیڈول کا اعلان کردیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی سی بی نے اقبال قاسم کا استعفیٰ منظور کرلیاپی سی بی کا اپنے بیان میں کہنا ہے کہ یہ واقعی افسوسناک ہے کہ اقبال قاسم جیسی صلاحیتوں کے حامل ایک نامور، تجربہ کار کرکٹررضاکارانہ طور پر اپنا عہدہ چھوڑ دے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »