احساس انڈرگریجویٹ پروگرام کی درخواستیں جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 53 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

احساس انڈرگریجویٹ پروگرام کی درخواستیں جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع -

احساس انڈرگریجویٹ اسکالرشپ پروگرام کیلئے درخواستوں کی وصولی کی تاریخ میں30 نومبر تک توسیع کردی گئی.

احساس انتظامیہ کے مطابق وزیر اعظم کی معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے سال 2020-21 کے لئے 30 نومبر 2020 تک درخواستیں جمع کروانے کے لئے آخری تاریخ میں توسیع کا اعلان کیا ہے۔ اس سے قبل ، اسکالرشپ کی درخواستیں آن لائن جمع کروانے کی آخری تاریخ 30 اکتوبر ، 2020تھی۔ ملک کی متعدد سرکاری یونیورسٹیوں میں داخلے میں کویڈ19کے باعث تاخیر کے پیش نظراحساس اسکالرشپ درخواستوں کی آخری تاریخ میں توسیع کی گئی ہے تاکہ زیادہ سے زیادہ انڈرگریجویٹ طلباء کو اس اسکالرشپ کےلئے موقع فراہم کیا جا سکے۔ 5 ستمبر 2020 کو آن لائن ایپلیکیشن پورٹل دوبارہ کھولنے کے بعد سے اب تک سسٹم میں 30،000 درخواستیں موصول ہوچکی ہیں۔

جاری کردہ بیان میں احساس انڈر گریجویٹ اسکالرشپ موجودہ حکومت کا ایک اہم پروگرام ہے جس کا مقصد ہے کم آمدنی سےوالے گھرانوں سے تعلق رکھنے والے طلباء کو اپنی تعلیم کے دوران وظائف مہیا کرنا ہے۔ ہائر ایجوکیشن کمیشن کے ذریعہ تسلیم شدہ پبلک سیکٹر کی 125 یونیورسٹیاں اس اقدام کا حصہ ہیں۔ احساس انڈرگریجویٹ اسکالرشپ کم آمدنی والے خاندانوں سے تعلق رکھنے والے طلباء کی انڈرگریجویٹ تعلیم میں معاون ثابت ہوں۔ اہل طلبہ آن لائن اس پورٹل کے ذریعے درخواست دے سکتے ہیں ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

غیر کشمیریوں کو زمین خریدنے کی اجازت کیخلاف حریت کانفرنس کی ہڑتال کی کالقابض بھارت نے مقبوضہ کشمیر کی زمین غیر کشمیریوں کو خریدنے کی اجازت دے دی، مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی نے بھارتی اقدام کو کشمیریوں کے وسائل پر قبضے کی کوشش قرار دیا ہے۔ نون لیگ میں بغاوت کی بریکنگ نیوز ہم آپ کو دے رہیں ہیں پوری تفصیل دیکھیں لنک میں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ڈالر کی قدر میں گراوٹ، یونائیٹڈ براوو کی قیمت میں ایک لاکھ روپے کی کمیلاہور: (ویب ڈیسک) امریکی ڈالر کی قدر میں گراوٹ کی وجہ سے یونائیٹڈ موٹرز کی گاڑی براوو کی قیمت میں ایک لاکھ روپے کی کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ اب یہ گاڑی 11 لاکھ روپے میں صارفین کو دستیاب ہوگی۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ڈریپ کی جانب سے 94جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کا نوٹیفکیشن جاریڈریپ کی جانب سے 94جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کا نوٹیفکیشن جاری DRAP Pakistan Medicines Notifications PriceIncreased MoIB_Official gop_info
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزارت دفاع کیلئے دس کروڑ 90 لاکھ روپے کی گرانٹ کی منظوری - ایکسپریس اردوای سی سی میں شریک اعلیٰ عہدیدار میں کورونا کی تشخیص پر اجلاس 20 منٹ میں ختم اور مہنگائی پہ؟ کھاتے جاؤ کھاتے جاؤ باپ کا مال ہے بھئ۔ Tumhri maa ki kuss ka maal hain behnchod dafa hojao
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

2020-21ء کی پہلی سہ ماہی، بجٹ خسارے میں 84ارب روپے کی کمی ریکارڈاسلام آباد: (دنیا نیوز) موجودہ مالی سال 2020-21ء کی جولائی تا ستمبر کی پہلی سہ ماہی میں گزشتہ مالی سال کی پہلہ سہ ماہی کے مقابلے میں بجٹ خسارے میں 84ارب روپے کی کمی رونما ہوئی، تجارتی خسارے میں 800ملین ڈالر کا اضافہ ہو گیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

فی تولہ سونے کی قیمت میں 1250 روپے کی کمی ریکارڈلاہور: (ویب ڈیسک) ملک بھر کے تیسرے کاروباری روز کے دوران فی تولہ سونے کی قیمت میں 1250 روپے کی بڑی کمی ریکارڈ کی گئی۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »