احتساب کے پردے میں سیاسی انتقام نہ لیا جائے، فریال تالپور

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایک دوسرے پر کیچڑ اچھالنا اور کرپشن کے نام پر تنگ کرنا بند کیا جائے، فریال تالپور تفصيلات جانئے: DailyJang

اسٹاف رپورٹر کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری کی ہمشیرہ اور اسیر رکن سندھ اسمبلی فریال تالپور جو کہ پروڈکشن آرڈر پر اسمبلی پہنچی تھیں نے موجودہ حکومت کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پھر کہتی ہوں سیاسی انتقامی کارروائیوں کا نشانہ بنانا بند کیا جائے ورنہ حکومت کو اس کا خمیازہ خود بھگتنا پڑے گا۔ملک

میں ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت ایسے حالات پیدا کئے جارہے ہیں کہ لوگ ملک سے تنگ آجائیں لیکن ان انتقامی کارروائیوں سے ہم گھبرانے والے نہیں،ہمیں جیلوں اور جھوٹے الزمات سے نہیں ڈرایا جاسکتا، ہم ماضی میں بھی یہ سب کچھ جھیلتے آئے ہیں،موجودہ دور حکومت میں احتساب کے نام پر لوگوں کو ناجائزتنگ کیا جارہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

احتساب کے پردے میں سیاسی انتقام نہ لیا جائے، فریال تالپوراحتساب کے پردے میں سیاسی انتقام نہ لیا جائے، فریال تالپور تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مبینہ ویڈیو سکینڈل ، احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کے بارے میں بڑی خبر آ گئیلاہور(ویب ڈیسک)احتساب عدالت کے سابق جج ارشد ملک کو او ایس ڈی بنانے کا نوٹی فکیشن جاری
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزارت قانون میں بھی ملازمین کے لیے اسمارٹ فون کے استعمال پر پابندی - ایکسپریس اردوسکیورٹی وجوہات کی بنا پر پابندی عائد کی گئی ہے، نوٹیفیکشن
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب بھر میں ڈینگی کے مریضوں میں اضافہپنجاب بھر میں ڈینگی کے مریضوں میں اضافہ تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں تیل کے کنوؤں پر حملے،پیداوار میں شدید کمیقیمتوں میں اضافے کا...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

سعودی تیل کی تنصیبات پر حملوں کے بعد مشرق وسطیٰ میں جنگ کے خطرات منڈلانے لگےسعودی تیل کی تنصیبات پر حملوں کے بعد مشرق وسطیٰ میں جنگ کے خطرات منڈلانے لگے تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »