وزارت قانون میں بھی ملازمین کے لیے اسمارٹ فون کے استعمال پر پابندی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سکیورٹی وجوہات کی بنا پر پابندی عائد کی گئی ہے، نوٹیفیکشن

وزارت قانون نے بھی ملازمین کے لیے اسمارٹ فون کے استعمال پر پابندی عائد کردی ہے۔

وزارت قانون نے اسمارٹ فون کے استعمال پر پابندی سے متعلق نوٹی فیکشن جاری کردیا ہے جس کے مطابق دوران ڈیوٹی گریڈ ایک سے 15 تک کے ملازمین اسمارٹ فون استعمال نہیں کرسکیں گے، نوٹی فیکشن میں کہا گیا ہے کہ سکیورٹی وجوہات کی بنا پر پابندی عائد کی گئی ہے۔ اس کے علاوہ گریڈ 16 اور اس سے نچلے گریڈ کے ملازمین کے مہمانوں کا بھی وزارت قانون و انصاف میں داخلہ بند کردیا گیا ہے، ذرائع کے مطابق پابندی کا مقصد حکومت کی جانب سے قانون سازی اور دیگر حساس دستاویزات کی چوری کو روکنا ہے، وزارت کے احکامات کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف ایکشن لیا جائےگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ایئرپورٹس پر موبائل فون کے استعمال پر پابندی عائد کر دیسول ایوی ایشن اتھارٹی نے ایئرپورٹس پرموبائل فون کے استعمال پر پابندی عائد کردی CAA Pakistan NoticeIssue MobileUsageBanned Airport Peshawar pid_gov MoIB_Official Dr_FirdousPTI ImranKhanPTI Official_PIA
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ایئرپورٹس پر موبائل فون کے استعمال پر پابندی عائد کر دیسول ایوی ایشن اتھارٹی نے ایئرپورٹس پر موبائل فون کے استعمال پر پابندی عائد کر دی CivilAviationAuthority Airports MobilePhones Usage Banned pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ایئرپورٹس کے ایپرن اور لاؤنج میں موبائل فون کے استعمال پر پابندیایئرپورٹس کے ایپرن اور لاؤنج میں موبائل فون کے استعمال پر پابندی تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

راجہ عزیز بھٹی کی زندگی پر اُن کے بھائی کی کتابمیجر راجہ عزیز بھٹی شہید نشان حیدر جنگ ستمبر کے ہیرو ہیں جنھیں قوم ہمیشہ یاد رکھتی ہے۔عزیز بھٹی کی زندگی پر شہید کے بھائی کی کتاب میں ان کے حالات کا احاطہ کیا گیا ہے۔
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پشاور ایئرپورٹ کے وہ علاقے جہاں موبائل فون استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی گئیپشاور (ویب ڈیسک) سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ایئرپورٹس کے ایپرن اور لاﺅنج میں موبائل فون
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کویت میں پاجامے پر پابندی کی تجویز ٹاپ ٹرینڈ بن گئیکویت میں پاجامے پر پابندی کی تجویز ٹاپ ٹرینڈ بن گئی Read News kuwait PajamaBand TopTrend
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »