احتساب کے پردے میں سیاسی انتقام نہ لیا جائے، فریال تالپور

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

احتساب کے پردے میں سیاسی انتقام نہ لیا جائے، فریال تالپور تفصيلات جانئے: DailyJang

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کی پھپھو اور رکن سندھ اسمبلی فریال تالپور نے کہا ہے کہ احتساب کے پردے میں سیاسی انتقام نہ لیا جائے۔

انہوں نے کہا کہ ہم سب کو ایک بہتر پاکستان کے لیے کام کرنا چاہیے، بہت سارے مسائل پر متحد ہونے کی ضرورت ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پاک فوج کے جوان ایل او سی پر شہید ہورہے ہیں، شہداء کی فیملیز کے ساتھ ہمیں کھڑے ہونا چاہیے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مبینہ ویڈیو سکینڈل ، احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کے بارے میں بڑی خبر آ گئیلاہور(ویب ڈیسک)احتساب عدالت کے سابق جج ارشد ملک کو او ایس ڈی بنانے کا نوٹی فکیشن جاری
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں تیل کے کنوؤں پر حملے،پیداوار میں شدید کمیقیمتوں میں اضافے کا...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

وزارت قانون میں بھی ملازمین کے لیے اسمارٹ فون کے استعمال پر پابندی - ایکسپریس اردوسکیورٹی وجوہات کی بنا پر پابندی عائد کی گئی ہے، نوٹیفیکشن
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سعودی تیل کی تنصیبات پر حملوں کے بعد مشرق وسطیٰ میں جنگ کے خطرات منڈلانے لگےسعودی تیل کی تنصیبات پر حملوں کے بعد مشرق وسطیٰ میں جنگ کے خطرات منڈلانے لگے تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نارروال میں مبینہ اغوا کے بعد لڑکی کا قتل، معاملے میں نیا رخ سامنے آ گیانارروال: (دنیا نیوز) لڑکی نے عدنان نامی نوجوان سے گھر سے بھاگ کر شادی کی تھی۔ 7 ستمبر کو عدالت کے روبرو دفعہ 164 کے بیان دے چکی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سندھ بھر کے میڈیکل کالجز میں انٹری ٹیسٹ، 2100 نشستوں کیلئے ہزاروں امیدوار میدان میںکراچی: (دنیا نیوز) کراچی سمیت سندھ بھر کے میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلوں کیلئے انٹری ٹیسٹ ہوا۔ اکیس سو نشستوں کیلئے ہزاروں امیدوار میدان میں آگئے۔ دس ہزار کے قریب طلبہ این ای ڈی پہنچنے پر یونیورسٹی روڈ پر رش لگ گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »