اتحادی ایم کیو ایم نے بھی وزیراعظم کا بچنا مشکل قرار دے دیا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ آج کی صورتِ حال کے بعد حکومت کا بچنا مشکل ہے مزید پڑھیں: MQM PTI ImranKhan KhalidMaqbool GeoNews

وفاق میں پاکستان تحریک انصاف حکومت کی اتحادی جماعت متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سربراہ خالد مقبول صدیقی نے بھی وزیراعظم کے بچنے کو مشکل قرار دے دیا۔

جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ‘ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ ’آج کی صورتِ حال کے بعد حکومت کا بچنا مشکل ہے، تحریک انصاف کی حکومت بچ سکتی ہے لیکن وزیراعظم کا بچنا مشکل ہے۔‘ سندھ میں گورنر راج کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ اس حوالے سے دیر کردی گئی ، جب سندھ میں معاملات خراب تھے تب یہ فیصلہ کرنا چاہیے تھا اب اس کا جواز نہیں بنتا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اس مُردے کی شکل دیکھو ذرا لعنت برس رہی ہے اگلی بار یہ سیٹیں بھی تمہیں نہیں ملیں گی

ایدا بچنا مشکل اے ۔۔ اینوں لور لے جاؤ

Tadi man di phodi

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آسٹریلیا کے خلاف میچ کے آخری روز بابراعظم نے بیٹنگ کا ایک اور ریکارڈ بنا ڈالاکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان کی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم ٹیسٹ کی چوتھی اننگز میں 500 منٹ تک بیٹنگ کرنے والے پہلے پاکستانی بیٹر بن گئے ہیں۔ پاکستان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

فواد چوہدری کا شہباز شریف کے خلاف آرٹیکل 63 کے تحت کارروائی کا مطالبہفواد چوہدری کا شہباز شریف کے خلاف آرٹیکل 63 کے تحت کارروائی کا مطالبہ ARYNewsUrdu جنھوں نے لگانا ہے وہ تو انکے ہمررکاب ہیں انکے ہم پیالہ ہے کیوں.. پھٹ گئی کون کرےگا سب کےپیٹھ۔ ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شاہ محمود قریشی کا الیکشن کمیشن سے ہارس ٹریڈنگ کے بیان کا نوٹس لینے کا مطالبہاسلام آباد : وزیر خارجہ شاہ محمودقریشی نے الیکشن کمیشن سے ہارس ٹریڈنگ سے متعلق اپوزیشن کے بیان کانوٹس لینےکامطالبہ کردیا Sir go to court and raise complaint to ECP Sir ECP me b in choron k banday bethe hue hannn. They never take action against them... In my political in consonance legal framework, opposition is requiring time after a successful attempt to remove PM for withdrawal of cases against them, thereby not interested to direct election process to from an elected Government.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اوباش نے راشن دلانے کے بہانے لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالالاہور کے علاقےشاہدرہ ٹاؤن میں اوباش نے راشن دلانے کے بہانے لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ أستغفر اللهْ
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

شیخ رشید نے حکومت اور اپوزیشن کے درمیان پُل کا کردار ادا کرنے سے انکار کردیااسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید  نے حکومت اور اپوزیشن کے درمیان پُل کا کردار ادا کرنے سے انکار کردیا۔ جیو نیوز کے مطابق ایک سوال کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسد عمر ملکی معیشت کے گورکن نے ملکی معیشت کا بیڑہ غرق کیا سعید غنیاسد عمر کو ہٹا کر حفیظ شیخ کو وزیر خزانہ بنایا پھر مہنگائی ان پر ڈالی گئی، شوکت ترین کا کہنا تھا کہ ملکی معیشت تباہ کردی آئندہ حکومتوں کے لئے بھی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »