اتحاد جماعتوں نے بڑا فیصلہ کرلیا

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

رانا ثنا اللہ نے کہا کہ اتحادی جماعتوں کا متفقہ فیصلہ ہے کہ سپریم کورٹ نے فل بینچ تشکیل نہیں دیا تو بائیکاٹ کریں گے

تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے کہا کہ عدالت کا اپنا فیصلہ ہے کہ پارٹی کو ہدایات سربراہ دیتا ہے، سپریم کورٹ منحرف ارکان کی اپیلیں بھی سنے۔فل کورٹ سے عدالت کی توقیر میں اضافہ ہوگا ۔راناثنا اللہ کا مزید کہناتھا کہ فل کورٹ پر تمام سیاسی جماعتوں اور پوری قوم کا اتفاق رائے ہے

وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ نواز شریف کو سزا سنائی گئی تو اس فیصلے کے خلاف پٹیشن دائر کی گئی تھی، بینچ میں شامل 5 جج صاحبان نے کہا پارٹی میں سب سے مضبوط عہدہ پارٹی سربراہ کا ہوتا ہے۔آئین کی ایسی تشریح کر دی گئی ہے جو سمجھ سے بالا تر ہے، چوہدری شجاعت کی ہدایت پر ان کے 2 ایم این ایز حکومتی اتحاد میں ہیں، چیئرمین سینیٹ کے انتخاب میں جو 7 ووٹ مسترد ہوئے تھے ان پر بھی بات کرنا ہو گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

There is no terms and conditions for justice enforcement because it is out law and supreme court can apply it on ruling party while you have terms and conditions for law enforcement so you can apply them by ruling party. So at this point supreme court is out.

مطلب اپنی مرضی کافیصلہ نا آئے تو وہ حکم مانو گے ہی نہیں

24نیوز سے گزارش ہے کہ ملک دشمن عناصر کا پانی بھرنا چھوڑ دیں😠 حامد میر جیسے جید صحافی کو پاکستانی عوام نے ابھی تک قبول نہیں کیا😏 آپ کو تو پھر جمعہ جمعہ آٹھ دن ہوئے ہیں😡

روئیں یا پٹیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لیگی رہنما کی نااہلی ختم کرنے کی درخواست سپریم کورٹ نے فیصلہ سنا دیاپاکستان مسلم لیگ ن کے رکن صوبائی اسمبلی کاشف چودھری کی نااہلی ختم کرنے کی درخواست سپریم کورٹ نے مسترد کر دی۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ نے پرویز الہی کی درخواست کا تحریری فیصلہ جاری کردیاسپریم کورٹ نے اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الٰہی کی درخواست پر سماعت کا تحریری حکم جاری کردیا  ہے  چیف جسٹس آف پاکستان کی سربراہی میں 3 رکنی فل بینچ نے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب کے اقتدار سے متعلق فیصلہ، رانا ثنااللہ نے سپریم کورٹ سے کیا گزارش کی؟پارٹی قیادت نے آج کی سماعت میں جانے کا فیصلہ کیا ہے: وفاقی وزیر داخلہ قاسم سوری کی رولنگ پر فل کورٹ بنچ کا مطالبہ کیوں نہیں کیا گیا تھا۔ Guzarish ya dhamki سیاسی پارٹی میں بھی جمہوریت لازم ھے جمہوریت میں کسی فرد واحد کی کوئی حیثیت نہیں جمہوری نظام میں اکثریت کی رائے کو اھمیت حاصل ھے۔ جمہوریت کی خوبصورتی ہی یہی ھے کہ اکثریت کو اقلیت پر فوقیت حاصل ھے لیکن جیو والے پارٹی صدر کی آمریت قائم کرنا چاہتے ہیں عدالت کو دباو میں لارہےہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

چودھری شجاعت نے بڑا فیصلہ کرلیامسلم لیگ ق کے صدرچودھری شجاعت حسین نے سپریم کورٹ میں پیش نہ ہونے کا فیصلہ کرلیا۔ پاکستان کا پورا میڈیا بےغیرت ھے ننگا ہو کر بلتکار کروانے سے انکار Kitna mila
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ نے فل کورٹ بنانے پر فیصلہ محفوظ کرلیا04:07 PM, 25 Jul, 2022, بریکنگ نیوز, پاکستان, اسلام آباد: سپریم کورٹ نے فل کورٹ بنانے پر فیصلہ محفوظ کرلیا ہے۔ کیس کی سماعت میں ڈیڑھ گھنٹے کا وقفہ کردیا گیا M_Shuja_ul_Mulk Hahaa ab to ye case model town jasa he samjo Atna Time bkws q suni fir jab ye bkws drma krna tha tu M_Shuja_ul_Mulk Lanat beshamaar esay law per or in per 🤚
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

حکمراں اتحاد نے فل کورٹ بنانے کا مطالبہ کر دیاحکمراں اتحاد کی جانب سپریم کورٹ آف پاکستان سے وزیرِ اعلیٰ پنجاب کے الیکشن کے کیس میں فل کورٹ بنائے جانے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ شرم نہیں غلام
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »