اتحادی جماعتوں نے آرمی چیف کے تقرر کا اختیاروزیراعظم کو دے دیا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیں: ExpressNews

حکومتی اتحادیوں نے آرمی چیف اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کے تقرر کا مکمل اختیار وزیر اعظم شہبازشریف کو سونپ دیاہے۔

آصف علی زرداری نے کہا کہ آپ وزیر اعظم ہیں اور آئین نے یہ اختیار اور استحقاق آپ کو سونپا ہے، اللہ تعالیٰ نے آپ کو اس عزت اور منصب سے نوازا ہے۔ آفتاب احمد شیرپاﺅ کا کہناتھا اختیار آپ کا ہے، آپ نے ہم پر اعتماد کیا، ہم آپ پر مکمل اعتماد کرتے ہیں، شاہ زین بگٹی نے کہا دستور نے آپ کو زمہ داری دی ہے، ہم آپ کے فیصلوں کی تائید و حمایت کرتے ہیں، مشاورت کرنا آپ کی جمہوری سوچ کا مظہر ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اتحادی جماعتوں نے وزیراعظم کو تمام فیصلوں کا اختیار دے دیا - ایکسپریس اردوآپ جو فیصلہ کریں ہمیں قبول ہوگا اور ہم اُس پر ڈٹ کر کھڑے ہوں گے، اتحادی جماعتوں کا اعلان
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

مونس الہٰی کو غیر ذمہ دارانہ بیانات سے گریز کرنا چاہیے: چوہدری شجاعت حسینپی ڈی ایم کا ساتھ کسی مجبوری کے تحت نہیں دیا، ہمارا موقف وہی ہے جو اتحادی جماعتوں کا ہے، ان کے ساتھ کھڑے ہیں: سربراہ ق لیگ حرامی اولاد ہے۔۔۔ تو عمران نیازی کی طرح ہو گیا ہے یہ سالہ بھی Yeh tou youthiya boot chaat hai
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

میٹا کے CEO مارک زکربرگ کے مستعفی ہونے کی خبر غلط قرارفیس بک، واٹس ایپ اور انسٹاگرام کی ملکیت رکھنے والی کمپنی میٹا نے چیف ایگزیکٹیو مارک زکر برگ کے مستعفی ہونے کی خبر کو غلط قرار دے دیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ٹوئٹر فرانس کے سربراہ نے احتجاجاً استعفیٰ دے دیاٹوئٹر کے فرانسیسی آپریشنز کے سربراہ ڈیمین وائل نے برطرفیوں کے خلاف احتجاجاً استعفیٰ دے دیا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سنچری کے بعد ڈیوڈ وارنر نے بیٹنگ گلووز نوعمر پرستار کو دے دیے - ایکسپریس اردوپویلین واپسی پر آسٹریلوی اوپنر نے اپنے بیٹنگ گلووز بچے کوجب دیے تو وہ خوشی سے پھولا نہ سمایا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آرمی چیف کی تقرری:وزیراعظم نے اتحادیوں کے پارلیمانی لیڈرز کا اجلاس آج بلالیاآرمی چیف کی تقرری:وزیراعظم نے اتحادیوں کے پارلیمانی لیڈرز کا اجلاس آج بلالیا ShehbazSharif PM PMLN Meeting
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »